بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-11)

وزیر اعلی نے صوبے کے مختلف پارکس میں جھولوں کی تنصیب پرمکمل پابندی عائد کردی

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا وفاق پر بجلی چوری کا الزام
لگتا ہے صرف پنجاب ہی پاکستان ہے وزیر اعلی سندھ نے بھی احتجاج کرنے کا عندیہ دیدیا ہے،قائم علی شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم نواز شریف آئندہ ہفتہ کراچی کا دورہ کریں گے
کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ، دہشت گردوں کے خلاف رینجرز آپریشن کاجائزہ سمیت سندھ حکومت سے مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کرینگے

وزیراعظم نواز شریف پرہیزی کھانا صرف چھ ماہ ہی کھائیں گے،باورچیوں کی گفتگو

مہمند ایجنسی، بائیزئی کے تما م اقوام کا دہشت گردی کے خاتمے، اجتماعی اور علاقائی ذمہ داری قبول کرنے اور حکومت سے غیر مشروط تعاون کرنے کا اعلان
پاک افغان سرحد سمیت اندرونی امن و امان برقرار رکھنے کے لئے سیکیورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ کے ساتھ ہم قدم ہونگے
مہمند ایجنسی میں شرپسندوں کا کوئی معلوم ٹھکانہ نہیں سرحدپار سے چوری چھپے آکر بد امنی واقعات میں ملوث افراد اور سہولت کاروں کو ڈھونڈ نکال کرحکومت کے حوالے کرینگے جبکہ رسم ورواج کے تحت لشکر کشی سے گھر مسمار اور بھاری جرمانے لگائے جائینگے،مقررین کا جرگے سے خطاب

مظفر سید ایڈوکیٹ کاعبدالستار ایدھی کو زبردست خراج عقیدت
خیبرپختونخوا حکومت انکی سماجی خدمات اور کارناموں کو نصاب تعلیم کا حصہ بنائے گی،صوبائی وزیر خزانہ

خیرپور،نوجوان کو جن اتارنے کے لئے ڈنڈوں سے مار مار کر ہلاک کردیاگیا
جوابدار کو پولیس نے پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا

سنگدل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے نومولود کو جھاڑیوں میں پھینک دیا ،کتوں نے نومولود کی نعش کو نوچ ڈالا

بلدیاتی الیکشن کے امیدوار کا اغواء ،ننگا کر کے پھرایا گیا ،نازیبا حرکات
پولیس نے یونین کونسل کے چیئر مین سمیت سات ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ماہ جولائی انوکھا مہینہ ،ہفتہ میں تین دن پانچ پانچ بار آئیں گے