بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-10)

وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کی کسی اہم سڑک کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنیکا اعلان
ایدھی نے مجھے غریب آدمی کے ساتھ کھڑا ہونا اور مدد کرنا سکھایا ہے،شہبازشریف

مال روڈ کا دھرنا ملتوی کیا ،انصاف نہ ملا تو دوبارہ سڑکوں پر آئینگے:ڈاکٹر طاہر القادری
ہمارے کارکنوں کو شریف برادران نے قتل کروایا ،ٹھوس گواہیاں عدالت کو دے دیں
اجلاس میں عبدالستار ایدھی کیلئے دعا، عظیم انسانی خدمت پر خراج تحسین پیش کیا گیا ،سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی لیگل ٹیم کی سربراہ عوامی تحریک سے ملاقات اور بریفنگ

لاہور ، گلی محلوں اور پارکوں میں بچوں کے جھولے لگانے پر پابندی عائد
تمام ٹاؤنوں کو گلی اور پارکوں میں بچوں کے جھولوں بارے سروے کرنے کی ہدایات

فیصل آ باد تر قیاتی ادارہ نے پر ائیو یٹ ہا ؤ سنگ اسکیم پام ولاز کو غیر قا نو نی قرار دیا
پلا ٹو ں کی فر وخت فو ر ی طو ر پر بند کر نے کے احکا ما ت جا ر ی

انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکورمیجرجنرل شیرافگن کاژوب کے سرحدی علاقوں کادورہ

سابقہ اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنے والا پاکستانی انٹرپول کے ذریعے گرفتار

پنجاب بھرمیں آن لائن داخلوں کویقینی بنانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات شروع کردئیے

فیصل آباد ،باتھ روم میں تیزاب اورشیمپو ایک ہی جگہ پر رکھنے کی غلطی، شیمپو جگہ تیزاب سر میں ڈالنے کے باعث کم سن بچہ جھلس گیا

عیدالفطر کے فوری بعد سونے کی قیمت میں اضافہ

عید الفطر کی تعطیلات کے بعد اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے برطانوی پاونڈ کی قدر میں7روپے کی ریکارڈ کمی
یوروکی قدرمیں 1.30روپے، پاؤنڈ7روپے کی نمایاں کمی ، ڈالرکی قدرمستحکم