بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-09)

وزیراعلیٰ نے اچانک اپنا ہیلی کاپٹر قادرآباد کے قریب ساہیوال کول پاور پلانٹ کی سائٹ پر اتار لیا ، 1320 میگا واٹ بجلی منصوبے کا غیر اعلانیہ دورہ
وزیر اعلی ہیلی کاپٹر سے اتر کر وہاں موجود کلٹس کارمیں بیٹھ گئے، منصوبے کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا ،چینی انجینئر ز اور مزدور حیران رہ گئے
وزیر اعلی کا منصوبے پر کام کی رفتار پر گہرے اطمینان کا اظہار ،چینی انجینئرز اور مزدوروں کو شاباش دی
یوں لگتا ہے کہ ساہیوال کول پاور پلانٹ پر ”جن “ کام کر رہے ہیں ، منصوبہ وقت سے کہیں پہلے مکمل ہو گا :شہباز شریف

کراچی،عیدالفطرکے موقع پر100ارب روپے کی خریداری،غیرملکی ملبوسات اوردیگراشیاء فروخت

نئی انکم ٹیکس پالیسی ، پراپرٹی کی قیمت مقرر
فوری لاحق کیا جائے گا ،پالیسی رئیل سٹیٹ انڈسٹری کے لئے تباہی کا باعث ہو گا

لاہور، ڈاکٹرطاہرالقادری کا سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ
ملکی سیاست پرتبادلہ خیال،علامہ کی سراج الحق کوعمرہ کی ادائیگی پرمبارکباد

لاہور،ڈی جی رینجرزمیجرجنرل عمرفاروق برکی بارڈرپراگلے مورچوں پراہلکاروں سے عیدملنے پہنچ گئے،مٹھائی تقسیم کی

قائم علی شاہ نے وزارت اعلی کے دس سال پورے کرلیے

فوری طورپرنئی نوکریوں کااعلان کیاجائے، حکومتی ارکان سندھ اسمبلی کا صوبائی حکومت اورپی پی کی مرکزی قیادت پردباؤ

کراچی،ماں کی ممتاسے محروم ایدھی سینٹرمیں موجودعبداللہ سے کوئی اپناملنے نہ آیا

بھارتی فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس “آصف زرداری کی پسندیدہ نکلی ‘جیل میں قید کے دوران بھی مذکورہ فلم دیکھتے رہے