بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-04)

وزیرِداخلہ کا کوسٹ گارڈز اہلکاروں کی ٹریفک پولیس سے مبینہ بد سلوکی کے واقعے کا نوٹس
کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈی جی کوسٹ گارڈ زکوفوری تحقیقات کرنے کی ہدایت

سٹیٹ بینک ، نیشنل بینک کے دفاترمیں ایم کیوایم کے دفاتر ہیں،سندھ رینجرز کا سٹیٹ بینک کو خط

لاہور میں موسم جزوی ابر آلود ر ہے گا، عیدالفطر کا چاند نظر آنا مشکل ہوگا، محکمہ موسمیات

صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے میں دو سو ارب روپے کے نئے ٹیکس نافذ کردیئے

وفاقی حکومت کا الیکٹرانک میڈیا کو جدید آلات کی درآمد پر ٹیکس میں ریلیف دینے کا فیصلہ

چیف جسٹس کے صاحبزادے حسیب جمالی کے دفترسے چوری

کوئٹہ،سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے بیٹے اورڈی ایس پی کینٹ کے درمیان ڈبل پارکنگ پرجھگڑا
پولیس نے شاہ زیب درانی کوتھانہ میں بندکردیا،بیٹے پرڈی ایس پی نے تشددکیا،میڈیکل رپورٹ کے بعد ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست دیں گے،اکبرخان درانی

ملک بھر میں کمرشل بنک ایک روز چھٹی کے بعد آج دوبارہ کھل جائیں گے

اسٹیٹ بنک کی واضح ہدایات اور وزیر خزا نہ کے نوٹس کے باوجود بینکوں کی اے ٹی ایم سے رقم نہ ملنے کی شکایات جاری
کئی نجی بنکوں نے اے ٹی ایم مشینوں میں رقم ڈالنے کی بجائے تکنیکی خرابیاں پیدا کر دیں
اکثریتی بنکوں کے آ ن لائن لنکس ڈاوٴن ہوگئے ،لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا