بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-03)

سوات میں 2000 سال پرانے یونانی شہر کے آثار دریافت

شہر قائد میں عسکری ونگ والی سیاسی جماعتیں زکوٰة اور بھتہ لینے کی کوشش کر رہی ہیں ، زبردستی چندہ لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،ترجمان سندھ رینجرز

شرمیلافاروقی کی نااہلی کے پیش نظرپی پی کے ایک درجن ارکان کونااہلی کاخطرہ

ڈھوڈیال ، قراقرم ہائی وے پر مسافر بس اور کار میں تصادم ، تحصیل ناظم مانسہرہ کے بھائی اور بھتیجی جاں بحق ، دو افراد زخمی

آئندہ دو روز میں جڑواں شہروں ،پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ، ہوا تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے ، اعتزاز احسن
پیپلزپارٹی شاید کنٹینر کی سیاست کی طرف نہ جائے مگر تحریک کا حصہ بنے گی ،پیپلزپارٹی سندھ اور پنجاب میں کوئی اختلاف نہیں ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو

کراچی،ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، اے ٹی ایم ڈیٹا چوری کرنے والا چینی باشندہ گرفتار، دوسرا ملزم فرار

مری، ماریہ قتل کیس میں پولیس رپورٹ غلط اور سوچی سمجھی منصوبہ بندی ہے: والد