بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-01)

میاں چنوں:بابا عید کیلئے نئے کپڑے لا دیں،ظالم شخص نے 3 سالہ بیٹے کو زمین پر پٹخ کر مار دیا
ڈسکہ میں عید کی شاپنگ کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں بیٹی نے زہر کھا لی،حالت تشویشناک

وزیراعلیٰ پنجا ب نے وزیراعظم کی وطن واپسی پر انکے اعزاز میں استقبالیہ جلسہ منسوخ کردیا

چینی سرمایہ کاروں کی سرکلر ریلوے اور دریائے سندھ پر پل تعمیر کرنے کی پیشکش

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے نیب آرڈیننس کو مذید بہتر بنانے کیلئے سب کمیٹی تشکیل دیدی
بیرون ممالک اثاثے ظاہر نہ کرنیوالے اراکین اسمبلی کو نااہل قرار د ینے سے متعلق بل پارلیمانی کمیٹی انتخابی اصلاحات کو بھجوانے کی منظوری
آتش گیر مواد رکھنے سے متعلق ترمیمی بل بھی مزید ترامیم کے بعد متفقہ طور پر منظور

لاہور،شادباغ کے علاقے میں زہریلا شوارما کھانے سے ایک ہی خاندان کے 30 افراد کی حالت غیر ہوگئی
پولیس نے دکان مالک اور عملے کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی

قندیل بلوچ کیخلاف بلوچوں کوبدنام کرنے پرپانچ کروڑہرجانے کانوٹس
عدالت میں رٹ دائرکردی گئی،سماعت 16جولائی کوہوگی

الیکشن 2018میں کامیابی کیلئے مدرسہ حقانیہ کو 30کروڑ روپے کی قسط ادا کی گئی ، سردار حسین بابک

کارکن صارفین کو اوور بلنگ سے بچانے کیلئے موبائل میٹر ریڈنگ کو کامیاب بنائیں، خواجہ آصف
اچھی کارکردگی دکھانے والی کمپنیوں کے ملازمین کو عزازی بونس دیا جائے گا
کارکنوں کی اپ گریڈیشن کیلئے اگلے ماہ یونین کیساتھ اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے، وفافی وزیر کی مزدور راہنما خورشید احمد کی قیادت میں سی بی اے وفد سے ملاقات

پنجاب رینجرز کا یونیفارم تبدیل