بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-29)

کوئٹہ،دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ، 4 اہلکار شہید ، ایس ایچ او محفوظ
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا سخت نوٹس، آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب

چیف جسٹس لاہو ر ہائی کورٹ نے حلف اٹھانے اور چارج سنبھالتے ہی مبینہ کرپشن اور مس کنڈکٹ میں ملوث 30 ججز کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
تین سیشن جج 6 ایڈیشنل سیشن جج اور 21 سول جج درجہ اول شامل

قومی رہنماؤں کا اثاثے چھپانا جرم ، لیکن ضروری ہے الزام لگانے والا اپنا الزام ثابت بھی کرے،جسٹس سعید الزمان صدیقی

رینجرز نے وسیم اختر کی بیرون ملک جانے کی اجازت کو عدالت میں چیلنج کردیا

کراچی، چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے تقرر پر آصف زرداری کی دوبہنوں میں تنازعہ

پی اے ٹی اور اے پی ایم ایل کی بھی وزیراعظم کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع
حکمران جماعت کیخلاف متحدہ اپوزیشن الیکشن کمیشن کے فورم پر اکٹھنا ہونا شروع ہوگئی

چوہدری سرورنے امجد صابری کو تمغہ شجاعت‘عبد الستارایدھی کو نشان پاکستان دینے کا مطالبہ کر دیا
دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں انکے خلاف پاکستان کو جتنی اتحاد کی ضرور ت ہے اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا
ہم بھر پور مطالبہ کرتے ہیں نیشنل ایکشن پلان کے ایک ایک لفظ پر مکمل کر نا ہے اور کراچی میں آپر یشن کو بلاتفر یق تیزی کیساتھ جاری رہنا چاہیے اور پو لیس کو بھی سیاست سے پاک کر نا وقت کی ضرورت ہے‘ امجد صابری کا قتل ایک فرد کا نہیں پوری انسانیت کا قتل ہے‘چوہدری سرور کی میڈیا سے گفتگو

حکومتی اخراجات پر بیرون ملک جانیوالے 8 پروفیسر یورپ میں غائب ہو گئے
ان پروفیسروں کو سکالر شپ کیلئے بھیجا گیا تھا،قومی خزانے سے ایک کروڑ36 لاکھ روپے کے فنڈز دیئے گئے

پاکستان کو دو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جتوانے والا بلے باز محمد فیاض کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کو علاج کروانے کی ہدایت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت50ہزارروپے سے کم ہوکر49ہزار700روپے پرآگئی