بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-27)

گورنراقبال ظفر جھگڑا نے اکوڑہ خٹک مدرسہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز کی حمائت کر دی

خواجہ سرا کی دوسرے خواجہ سراسے شادی حرام فعل ہے،علماء کے فتویٰ کیخلاف خواجہ سرائوں کا ایکا
خواجہ سرا شادی کے قابل ہو تو وہ خواجہ سرا کہاں سے ہوگیا،قوم لوط کا فعل پروان چڑھانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
حکومت میکنزم بنائے خواجہ سراہوں کاٹیسٹ ہوناچاہئے،مرد خواجہ سراشادی کے قابل تواسکی شادی خاتون سے جائز قرار دی جائے،ردعمل

فاٹا میں 115 سالہ پرانا ایف سی آر نظام ختم، شرعی نظام عدل نافذ کرنے کا فیصلہ
فاٹا کو خیبرپختونخوا میں شامل کرنے میں 5 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے

کراچی:سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا آج گردوں کا آپریشن ہو گا،قوم سے دعاؤں کی اپیل

عید آمد،ڈپٹی کمشنر پشاور نے کھلونا نما اسلحہ و بندوق کی خرید و فروخت پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی،ترجمان ڈپٹی کمشنر

وزارت مذہبی امور نے حاجیوں کے ویلفیئر فنڈ سے قیمتی گاڑیاں خرید لیں، سرکاری دستاویز میں انکشاف

گوادر،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے قریبی رشتہ دارگاڑی کھائی میں گرجانے کے باعث جاں بحق

سونا کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ مزید کمی ریکارڈ