بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-26)

چیئرمین رویت ہلا ل کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم شرح کا اعلان کر دیا

مراد علی شاہ نے میری منتیں کی تھیں کہ ان کی اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران احتجاج نہ کیا جائے ،خواجہ اظہار الحسن
آئندہ بجٹ سے پہلے سندھ حکومت کو فارغ کر دیں گے،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا عالمو چوک بم دھماکے میں زخمی سبزی فروش اور دیگر غریب بچوں کو ذاتی خرچ پر تعلیم کی فراہمی کا اعلان
معصوم اور بے گناہوں کی جانوں سے کھیل کر امن دشمن عناصر اپنے مقصد حاصل نہیں کر سکتے
حکومت بلوچستان صوبے میں امن استحکام اورترقی کیلئے کوشاں ہے اپنی عوام کی طاقت کے ہمراہ شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملادیں گے،ثناء اللہ زہری کی بم دھماکے کی زخمیوں کے عیادت کے موقع پر بات چیت

لاہور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حامد حسین نے مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی

میرے پاس ہیلی کاپٹر بابا آدم کے زمانے کا ہے ، قائم علی شاہ
ایک مرتبہ وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ بدین اسی ہیلی کاپٹر پر گیا، واپسی پر ہیلی کاپٹر اڑا اور 4 ، 5 سو فٹ اوپر جا کر دھڑام سے نیچے گرا ،وزیر اعلیٰ سندھ

لاہور ،پولیس اہلکاروں نے نشے میں دھت ڈرائیور کو رشوت لیکر بھگانے کی شکایت پر ٹریفک وارڈنز کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی سی پی او لاہور کا نوٹس، 24گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی

دارالعلوم حقانیہ کی عمارت کی حالت خراب ہے، مولانا سمیع الحق
پرویز خٹک نے ادارے کی اہمیت کو محسوس کیا اور فنڈز مختص کئے سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ، مدارس کی اصلاحات کے خلاف نہیں ہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگو

جیکب آباد ،تحریک انصاف کے رہنما ؤں سمیت 20 سے زائد افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
گرفتاری کے خلاف چھاپے، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

کراچی سے عمرہ ادائیگی کیلئے جانے والے مسافروں سے کروڑوں کی منشیات برآمد

رویت ہلال کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 5 جولائی کو لاہور میں طلب

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
فی لہ سونے کی قیمت50ہزار100روپے سے کم ہو50ہزارروپے پرآگئی