بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-25)

آزادکشمیر حکومت نے 73ارب 50کروڑ روپے حجم کا پانچواں اور آخری بجٹ 2016-17 قانون ساز اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کر دیا
ترقیاتی اخراجات کیلئے 12ارب روپے مختص

صدر مملکت نے فنانس ایکٹ 2016ء کی منظوری دیدی،فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005ء 25 جون سے نافذ العمل ہو جائے گا،ترجمان ایف بی آر

دارلعلوم القرآن حقانیہ اکوڑا خٹک کوجدید علوم کی سہولتوں سے آراستہ کیاجارہا ہے، صوبائی وزراء
شاہ فرمان اورمحمد عاطف خا ن کا دارلعلوم کا دور،مولانا سمیع الحق اوردیگر علمائے کرام سے ملاقات
جامعہ حقانیہ کا پرویز رشید کے بیان کیخلاف عدالت میں ہرجانے کا دعوی دائر کرنیکا اعلان

میرے گھرجانے سے حالات بہترہوسکتے ہیں تومیں بخوشی گھرجانے کوتیارہوں،انورسیال
امجدصابری کے قتل سے پورے ملک کودکھ اورافسوس ہے ،بھرپورکوشش کررہے ہیں کہ دہشتگردوں کوقانون کے کٹہرے میں لائیں ، وزیرداخلہ سندھ کی مرحوم امجدصابری کے گھرتعزیت کے بعدمیڈیاسے گفتگو

پیپلز پارٹی قیادت کا آزاد کشمیر الیکشن کے بعد چوہدری عبد المجید کو پارٹی صدارت کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
پارٹی عہدے کیلئے چوہدری یاسین ، سردار یعقوب خان اور سردار قمر الزامان کے ناموں پر غور شروع

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کا اغواء ،چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے کراچی رجسٹری میں آج خصوصی اجلاس طلب کرلیا
آئی جی سندھ ،چیف سیکرٹری ،ہوم سیکرٹری اورحساس اداروں کے حکام طلب

اسٹیٹ بینک ، نئے نوٹوں کے حصول کیلئے سروس 25 جون کے بعد بند
خواہشمند افراد 25 جون رات 12 بجے تک ایس ایم ایس کر کے بکنگ کوڈ حاصل کرسکتے ہیں، اسٹیٹ بینک

معاہدے کی خلاف ورزی اور واجبات کی عدم ادائیگی ، ریلوے پولیس نے رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کو سیل کر دیا
انتظامیہ، ممبران اورملازمین کو باہر نکال کر عمارت خالی کراکے ریلوے پولیس کی بھاری نفری تعینات
سیل کئے جانے پر کینال روڈ کو بلاک کر کے شدید احتجاج،مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں ہاتھا پائی

مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا معاملہ انکا ذاتی ہے، رانا ثنا اللہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کارباری ہفتہ کے اختتام پر بدترین مندی کی لپیٹ میں آگئی
کے ایس ای100انڈیکس 38ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدسے نیچے گر گیا،9بالائی حد کی کمی سے انڈیکس37300پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا
مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب سے زائد روپے ڈوب گئے