بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-24)

عیدالفطر کی آمد، دہشت گردی کی نئی لہر نے ملک کی اہم و معروف سیاسی سماجی شخصیات کو پریشانی میں مبتلا کر دیا
متعدد شخصیات کا وزارت داخلہ سے سیکورٹی کے لیے درخواستیں دینے کا فیصلہ
کراچی ،لاہور،کوئٹہ اور کے پی کے میں اہم شخصیات کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ،خفیہ اداروں نے رمضان سے قبل ہی وزارت داخلہ کو رپورٹ بھجوا دیں

مہاجرین کی رجسٹریشن میں تاخیر کسی صورت بھی خطے کے مفاد میں نہیں، بغیر رجسٹریشن کے صحیح و غلط کی پہچان ممکن نہیں،پرویز خٹک

امجد صابری کے قتل کے وقت زخمی طبلہ نواز محمد سلیم نے بتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کرا دیا
پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

آزاد کشمیر میں سنی اتحاد کونسل نے مسلم لیگ ن کی ایک وکٹ گرادی
ن لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مالیات خواجہ طاہر ایوب لون مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے

امجدصابری کے قاتل کاخاکہ میرے3سال سے لاپتہ بیٹے ناصرسے ملتاہے ،کراچی کی رہائشی خاتون حمیدہ بیگم کا دعوی
مجدصابری کواگرمیرے بیٹے نے قتل کیاتوسزاملے ،مگراسے سامنے توآناچاہئے

سب سے زیادہ قرضہ نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کیلئے 100 ارب روپے حاصل کیا گیا
ہائیڈرو پاور منصوبہ کے لئے 100 ارب کا قرضہ 16 ملکی بنکوں سے لیا گیا

جان کو خطرہ ہے، سکیورٹی فراہم کی جائے،ماڈل قندیل بلوچ کا مطالبہ

ایس ایس پی جعفرآ باد جہا نز یب خا ن کا کڑ کی خو د کشی کو ایک ما ہ گز ر گیا ، ایس ایس پی جعفرآ باد تعینا تی نہ ہو سکی
محکمہ پولیس کے دفتر ی ،تقر ریا ں تبا دلے و دیگر محکما نہ امو ر متا ثر

امجد صابری کی زندگی اور موت میں23 کا ہندسہ اہمیت کا حامل