بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-23)

این اے 110،مبینہ دھاندلی پر نون اور جنون کے درمیان عدالتی جنگ
خواجہ آصف نے پیپلزپارٹی کے وکیل خدمات حاصل کر لیں،فاروق ایچ نائیک آئندہ سماعت سے خواجہ آصف کا دفاع کریں گے

پیپلزپارٹی خیبرپختونخواہ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کی بلاول سے ملاقات
موجود ہ سیاسی صورتحال اور صوبے میں پارٹی کے تنظیمی امور پر گفتگو

صاحبزادہ حامد سعید کاظمی کو رہا نہ کیا گیا تو دینی مدارس کے طلباء سڑکوں پر نکل آئیں گے،100دینی مدار س کے سربراہوں کا مشترکہ اعلامیہ

وزارت داخلہ اور آئی جی پولیس کی جانب سے پولیس کو لامحدود اختیارات دینے کا انکشاف
شہریوں کو لاک اپ میں رکھنا، تشدد ،آنکھوں پر پٹیاں باندھنا ، گھسیٹنا شامل، وفاقی پویس کی نئی ایس او پی سامنے آگئی
وزارت داخلہ اور وفاقی پویس کی جانب سے خود ساختہ خاموشی انصاف کو رسوا کرنے کے مترادف

ایبٹ آباد، ظالم ڈاکٹرنے عیدچمکانے کیلئے بیس بچوں کے اپنڈکس کے آپریشن کردیئے

میرے باپ کی بھی توبہ جو دوبارہ بھارت جاؤں،وزیر ایکسائز و جنگلات سندھ گیان چند

پاکستان کی پہلی ای عدالت نے کام شروع کر دیا
آن لائن بیانات ریکارڈ کر کے مجرم پر فرد جرم عائد کر دی گئی

ترجمان ایف سی خیبر پختونخواہ کی طور خم بارڈ فائرنگ سے زخمی پا ک آرمی کے جوان قمر عباس کی شہادت کی خبر کی تردید

زبان پھسل گئی،شیخ رشید نے ڈاکٹر عارف علوی کو عارف علوی صاحبہ کہہ دیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر49ہزارکی سطح سے کم ہوکر48روپے کی سطح پرآگئی