بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-21)

وزارتِ داخلہ کاملزمان کے ویڈیو بیانات کا ٹی وی چینلز پر نشر ہونے پر پیمرا سے رابطہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کاسرکاری عمارتوں میں لکڑی کی بجائے المونیم سٹیل استعمال کرنے کا حکم

صوبائی وزیر ڈاکٹرحامد اچکزئی نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو مرحوم قرار دیا

پشاور، تاجربرادری اور شہریوں کا طور خم پرافغان فورسزکی جانب سے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر بلا اشتعال فائرنگ کیخلاف مظاہرہ

سی ڈی اے آفیسر نے ریڈ زون کے حساس ترین علاقے میں ادھم مچا دی
ایوان صدرکاشمالی گیٹ ، کیبنٹ اور سیکرٹیرٹ کے گیٹ تیز رفتار گاڑی سے توڑ ڈالے
تیز رفتار گاڑی روکنے پر پولیس اہلکار کو بھی روند ڈالا ،آفیسر گرفتار،وفاقی وزیر داخلہ نے بھی رپورٹ طلب کرلی

ڈیرہ غازی خان، بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سربراہ سمیت 16ملزمان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش
، عدالت نے تمام ملزمان کا 45روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
دیگر چار مقدمات میں غلام رسول چھوٹو کا 30روزہ جسمانی ریمانڈ کے احکامات جاری

پیمرا شکایات کونسل سندھ کا آج ٹی وی اور ٹی وی ون کو فوراً معافی نشر کرنے کا حکم

بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی ، ارمچی سے اسلام آباد کی پرواز سے 175 کلو گرام حرام گوشت برآمد

صوابی، سفاک سوتیلی ماں نے گھریلو ناچاقی پر تین سالہ کم سن سوتیلے بیٹے کو پھانسی دے کر قتل کر دیا
لاش صندوق میں بند کر کے کنویں میں پھینک دی،پولیس نے ملزمہ کو اپنی والدہ ،بھائی اور ایک رشتہ دار سمیت گرفتار کر لیا

لاہور،گرین ٹاؤن میں چھ سالہ بچی مبینہ زیادتی کاشکار
پولیس نے چھٹی جماعت کے 12سالہ طالب علم کوگرفتارکرلیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت49ہزار650روپے سے کم ہو کر 49ہزار 300 روپے پر آ گئی

قندیل بلوچ نے مجھ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی،مفتی عبدالقوی، میں نےمفتی صاحب سے ملاقات کا نہیں کہا تھا، قندیل بلوچ