بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-19)

وزیراعظم نواز شریف نے ناراض لیگی ارکان اسمبلی کی شکایات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
شہباز شریف کو شکایات سے متعلق معاملے کی تحقیقات کی ہدایت

حکمران چاہتے ہیں جمہوریت ختم ہو جائے، ان ہاؤس تبدیلی ہوئی تو شہباز شریف یا چودھری نثار ہی قبول ہوں گے ،شیخ رشید احمد
اپوزیشن کا احتجاج ملک بھر میں ہو گا دھرنا نہیں مارنا یا مرنا ہو گا ،نجی ٹی وی سے گفتگو

ریاض فتیانہ نے نئی سیاسی جماعت ”عوام لیگ“ کے نام کا اعلان کر دیا

قومی اسمبلی ،شیخ رشید احمد وفاقی وزراء سے حلقہ کے کام نہ ہونے کے شکوے کرتے رہے
وفاقی وزیر احسن اقبال نے سکول کی معلومات حاصل کرکے تعمیر کروانے کا یقین دہانی کر وائی

سندھ حکومت نے صوبے میں 50ہزارنئی ملازمتیں دینے کا فارمولاطے کرلیا
پی پی کے 90ایم پی ایزکو500سے زائد نوکریاں ملیں گی

لاہور، مال مفت دل بے رحم، ڈولفن فورس کی ہیوی بائیکس شیڈ نہ ہونے کے باعث بارش کی نذر ہوگئیں
موٹرسائیکلوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، اعلیٰ پولیس افسران وضاحتیں دینے لگے

حکومت پنجاب کی ملکیتی زمین کے 20 فیصد حصہ پر قبضے کا انکشاف
جماعت اسلامی منصورہ نے بھی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے،رپورٹ

حکومت نے بجٹ میں زرعی شعبے کو خاص ترجیح دی ہے، اسحاق ڈار
کھاد قیمتوں میں کمی ، مینوفیکچر کے ساتھ لمبی گفت و شنید کے بعد عمل میں آئی
صوبے زرعی شعبے کی ترقی کے لئے اپنے تعاون کو بڑھائیں، بجٹ میں زرعی شعبے کیلئے مراعات کی موڈیلٹیز پر عملدرآمد بار ے اجلاس سے خطاب

اٹک،فیس بک پرحضر ت عمرفاروق کی شان میں گستاخی کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ : حاملہ بیٹی کو گھر بلا کر قتل کرنے والی ماں گرفتار
22 سالہ مقدس بی بی کو اس کی والدہ اور بھائی نے ضلع گجرانوالہ کے گاؤں بٹراں والی میں واقع اپنے گھر میں گلا کاٹ کر قتل کردیا تھا

”دبئی ائیرپورٹ پر مجھے ہتھکڑیاں لگا دی گئیں تھی ، جویرہ عباسی کا انکشاف