بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-18)

کامسیٹس یونیورسٹی کے پرو ریکٹر ہارون الرشید کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی، ملازمت سے برطرف
ہارون الرشید کو این ٹی ایس کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے بھی ہٹائے جانے کا امکان

رکن قومی اسمبلی کرایہ وصول نہ ہونے پر انصاف کیلئے تھانے پہنچ گیا
مصدق ریاض نامی شہر ی کو گھر کرایہ پر دیا، توڑ پھوڑ کر کے گھر کو کمرشل بنا لیا ،کرایہ بھی ادا نہیں کر رہا،اعجاز الحق
پولیس نے سابق وفاقی وزیر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے اقدامات شروع کر دیئے،ذرائع

کیلاش :14سالہ لڑکی کا تبدیلی مذہب کا معاملہ حل
لڑکی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا
میڈیا نے لوٹنے کی افواہ پھیلائی جس سے مسلم کالاش تنازعہ کھڑاہواجوانتہائی قابل مذمت ہے،مسلم اورکالاش صدیوں سے اکٹھے پرامن رہ رہے ہیں،چترال میں پریس کانفرنس سے خطاب

عوامی تحر یک کے دھر نے میں تحر یک انصاف کی ”وکٹ “گرتے گرتے بچ گئی

وزیراعظم کے دفترکی تزئین وآرائش پر20کروڑروپے لگانے کے منصوبے کی منظوری دیدی گئی
وزیراعظم کے باتھ روم کی تزئین وآرائش پر2کروڑ18لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے

خیبرپختونخوااسمبلی،وزراء صوبائی بجٹ کیخلاف پھٹ پڑے،واک آؤٹ
وزیراعلیٰ کے مشیر کی صوبائی بجٹ کیخلاف دھواں دارتقریر، بجٹ صوبے کیلئے نہیں بلکہ مردان،نوشہرہ ،صوابی اور دیر کیلئے تیار کیاگیا،شکیل خان

حویلی لکھا کے علاقے مال منڈی میں بہو نے 70سالہ ساس کا ناک کاٹ دیا

مسلم لیگ ن کے 84 ارکان کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ
ارکان نے زراعت کے حوالے سے 3تجاویز دیں فنانس بل کا حصہ نہ بنانے پر واک آؤٹ کیا،وزیردفاع منا کر واپس لائے

موبائل کارڈپرٹیکس کی کٹوتی،حکومت کو37ارب34کروڑروپے کی آمدنی