بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-16)

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،چینی باشندوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ
پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لئے ایک علیحدہ یونٹ تشکیل دیا ہے:شہبازشریف

سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کیس کے مرکزی ملزم سلیم شاہ اندرون سندھ سے گرفتار
ملزم کے اربوں روپے کے اثاثے منجمد،فنانس اورلوکل گورنمنٹ سے اربوں روپے کے فنڈریلیزکئے جانے کاانکشاف

کراچی، عدالت نے 4 سالہ عبداللہ کو عارضی طور پر ایدھی فاؤنڈیشن کی تحویل میں دیدیا
والد کو مہینے میں 2 مرتبہ ملاقات کی اجازت

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی اپنی رہائش گاہ پر شیخ رشید احمد سے ملاقات

میگا کرپشن،اقربا پروری،غیر قانونی بھرتیوں،جعلی ڈگریوں ،این جی اوز مافیا کی سرکاری دفتر میں بادشاہت کے خلاف شکایات ،نیب اور ایف آئی اے نے لوک ورثہ کیخلاف تحقیقات شروع
ای ڈی لو ک ورثہ کے خلاف ناقابل تردید ثبوت نیب نے حاصل کر لیے ،باہر ممالک دورے ،واشنگٹن میں ذاتی گھر کی ممکنہ اطلاعات پر ثبوت اکٹھے کیے جانے لگے ہیں

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزماں نے پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شمیم ممتازسے معذرت کرلی

اسمبلی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کی نشاندہی ، ماوری میمن نے ڈیسک بجاکر خوشی کا اظہار کردیا

صوابی، ایم کیو ایم کے سینیٹر محمد علی سیف کے بھائی نے اپنی ہی ملازم کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پی آئی اے نے عید کے 3روز اندرون ملک کرایوں میں 25فیصد کمی کا اعلان کردیا