بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-15)

پشاور،خیبر پختونخوا بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے مراعات کا اعلان لیکن گریڈ 17 اور اوپر کے افسران مستفید ہونگے
گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کیلئے بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا رہا

لاہور ،پسند کی شادی پر جلائی گئی زینت کے کیس میں اہم پیشرفت
لڑکی کا بھائی گرفتار ،ملزم کا بہن کو قتل کرنے کا اعتراف

پشاور،صوبائی حکومت نے نامساعدحالات اور دہشتگردوں کے حملوں کے باوجود محکمہ داخلہ کے بجٹ میں 80کروڑروپے کی کمی کردی

وزیر اعظم نواز شریف کا آئندہ 24 سے 48 گھنٹو ں کے دوران طبی معائنہ ہوگا

پارلیمنٹ قومی خزانے کو کرپشن سے نہیں بچا پا رہی ،بدعنوان قومی مجرم ہیں،سپریم کورٹ
کرپشن ناسور بن گئی،کرپشن ملکی ڈھانچے کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے ، کرپشن کے خاتمہ کے لیے نیب کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی،جسٹس دوست محمد
سپریم کورٹ نے ورکرز ویلفئرز فنڈز کے پی کے میں مبینہ کرپشن میں ملوث ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

نواز شریف دل،شہباز شریف ریڑھ کی ہڈی کے کینسر سے نبردآزما
دوسابق وزرائے اعظم چوہدری شجاعت حسین اورمیر ظفر اللہ خان جمالی بھی شدید علیل، دونوں کا علاج جاری
پرویز الہٰی کوآرام کا مشورہ،آصف علی زرداری اور سابق صدر پرویز مشرف کو بھی دل کے مرض نے گھیرا ہوا ہے

تحریک انصاف نے میر پور میں ن لیگ کی کمر توڑ دی
چوہدری یوسف اظہر نے ن لیگ کا ٹکٹ کو ٹھکرا دیا،پی ٹی آئی میں شامل

شاہ محمود قریشی کا مرید ہوتا جا رہا ہوں اللہ خیر کرے ،شیخ رشید احمد
جس پیر کا خلیفہ شیخ رشید احمد ہو گا وہ پیر تو بہت اونچا چلا جائے گا ،اعتزاز احسن

رائے ونڈ ،پنجاب کرکٹ ٹیم کے آفیشل مساجر محمد خلیل پر غنڈوں کا حملہ
قیمتی سامان چھین لیا،مکے مار مار کر لہولہان کردیا