بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-13)

پیمرا نے رکن صوبائی اسمبلی کی لغو گفتگو نشر کرنے پر ایک نجی نیوز چینل کو شو کاز نوٹس جاری کردیا

پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں پراپرٹی ٹیکس میں دس فیصداضافے کافیصلہ

ملکی اقتدار پر قابض سیکولر اور بے دین طبقہ اسلام کو ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتاہے، سراج الحق
پاکستان کے اسلامی تشخص کو ختم کرنے کے در پے ہے،اسلامی نظریاتی کونسل کو ختم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں
میڈیا ، سیاست ، جمہوریت اور معیشت پر استعمار ی نظام کا قبضہ ہے ۔ اللہ نے ہمیں موقع دیا تو ہم پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر والا ایک ویلفیئر اسلامی پاکستان بنائیں گے، ڈونرز کانفرنس سے خطاب

نیا ایف سی ایوارڈ نہ دینے پر سخت احتجاج کرتا ہوں،یہ ایوارڈ جلد دیا جائے، سینئر وزیر سندھ سید مراد علی شاہ

اسلام آباد ، بلند ترین شاپنگ مال میں قائم این سٹریٹ چاکلیٹ کیفے کی مالکہ کاروبارمیں سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر درجنوں سرمایہ کاروں سے کروڑوں بٹور کر غائب
انٹرنیٹ پر چلتے کاروبار میں سرمایہ کاری کا اشتہار دے کر لوگوں کو جال میں پھنسایا گیا
متعدد چیک ڈس آنر ہونے کے بعد سارہ فواد کی بہانے بازی سے فراڈ کا پردہ چاک

کامونکے،جادوگرجعلی عامل 2ساتھیوں سمیت قبرکشائی کرتے گرفتار

ڈیلرز کے ذریعے وہیکل رجسٹریشن کا نظام یکم جولائی سے نافذ کیا جارہا ہے
ڈیلرز رجسٹریشن کے نظام سے ریونیو میں اضافہ ہو گا: وزیر ایکسائزمیاں مجتبیٰ شجاع الرحمن

عمران خان لاہور میں ایک رات قیام کے بعد واپس اسلام آباد روانہ
زمان پارک میں رہائش گاہ کے باہر عمران خان کو بچوں نے گھیر لیا ، سیلفیاں بنوائیں

پشاور میں چوہوں کی بہتات ، طاعون کی وبا پھیلنے کے خطرات پیدا ہوگئے
ماہرین نے چوہوں کی بھرمار کو کالی موت (بلیک ڈیتھ) سے تعبیر کردیا