بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-12)

نواز شریف نے بجٹ منظور کرانے کی ذمہ داری چوہدری نثار کو سونپ دی

موزیرمملکت بلیغ الرحمن کا وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری سے رابطہ
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن کریم اور تفسیر و ترجمہ کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے پر مشاورت

کراچی ، نئے مالی سال کا بجٹ ،سندھ نے خدمات پر سیلز ٹیکس کی شرح کو14فیصد سے کم کر کے 13فیصد کردی

پشاور سمیت صوبے بھر میں بنکوں سے قرضے حاصل کرکے معاف کرنے والے شخصیات کی فہرستیں طلب

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا بجلی کی پیداوارپرغیرمساوی انکم ٹیکس پرتشویش کا اظہار
خیبر پختونخوا کے پن بجلی گھروں کوانکم ٹیکس سے مستثنیٰ قراردینے کی ہدایت
لینڈ ڈیویلپرزاوربلڈرزپرآئندہ مالی سال2016-17 سے نئے طریقہ کارکے تحت انکم ٹیکس وصول کرنے کی اجازت،غیرملکی ٹرسٹوں کی رجسٹریشن پرلائی گئی ترمیم مسترد
فسکل رسپونس ایبلٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن قانون کوفنانس بل کے تحت لانے پر کمیٹی کا اظہار افسوس ، سیکرٹری خزانہ کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کارحجان
فی تولہ سونے کی قیمت48ہزار500 سے کم ہوکر48ہزار400روپے پرآگئی