بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-11)

مسجد کی چھت گرنے کا واقعہ، ملک ریاض کا شہداء اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان، مسجد کی چھت ڈلوانے کی پیشکش

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس
ایک ہزار سے زائد اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی میں ایک فیصد اضافے اور منرل واٹر کی بوتل پر سیلز ٹیکس سترہ فیصد سے کم کرکے بارہ فیصد کرنے سمیت دیگر اہم بجٹ تجاویز کی منظوری
کمیٹی کا گوادر پورٹ کی تعمیر پر کام کرنے والی کمپنی کو چالیس سال تک ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر تحفظات کا اظہار

چارسدہ میں ایک گھنٹہ کے اندر فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف سی اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق ، ملزمان فرار

شاہین ائیرلائنز کی اسلام آباد سے مانچسٹرجانے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
جہا ز میں سوار 150 مسافر اور عملے کے تمام ارکان مکمل طور پر محفوظ رہے

نوشہرہ ، دریائے کابل میں ڈوب کر تین بہنیں جاں بحق
مرنے والی تینوں بہنیں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے گئی تھیں ، تعلق لاہور سے تھا

صوا بی،بکریاں چُرانے کے تنازغہ پر بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا

کراچی ، حلیمہ قتل کیس کے ملزم رضوان کی پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی،عدالت کا اعترافی بیان قلمبند کرانے کا حکم دیدیا

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے11 ماہ میں 17 ارب 84 کروڑ ڈالر وطن بھیجے

”شوگر کے مریض اب آم کھا سکتے ہیں “

روزہ داروں کیلئے خوشخبری:آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی ،محکمہ موسمیات