بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-10)

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ڈی جی رینجرز سے30اپریل کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کے تین ارکان آج اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوجائیں گے

میری اور میرے اہلخانہ کی جان کو شدید خطرہ لاحق ، آصف زرداری سے مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، ذوالفقار مرزا

فیصل آباد ،مقدس ہستیوں کی خواب میں زیارت کا جھانسہ دے کر خواتین سے زیورات اور رقم ہتھیانے والی نو سر باز خاتون کی گر فتاری پر متا ثر ہ خواتین کا اطمینان کا اظہار

لاہور، غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی 17 سالہ زینت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول
مقتولہ کی ہلاکت کی مختلف وجوہات بیان

ڈیرہ اللہ یار،دو درندہ صف انسانوں نے 8سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ڈالا
پولیس نے دو نامزدملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پولیس بچی کے میڈیکل ٹیسٹ کیلئے نمونے کراچی بھجوائے گی

کراچی،حلیمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم رضوان نے اعتراف جرم کرلیا
کیس میں اہم کرداراداکرنے والے تفتیشی افسرمنیراحمدکوتبدیل کردیاگیا

سپریم کورٹ ، ویٹس اپ پر فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے والی ماں بیٹی کی ضمانت منظور