بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-09)

فاروق ستار غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ، انھیں خود کامران فاروقی کے بارے میں آگاہ کیا تھا،ڈی جی رینجرز سندھ

راولپنڈی، مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی سیما جیلانی سے پرس چھننے کی کوشش ناکام

سپیکر ایسے آدمی کو بولنے کی اجازت ہی نہ دیں جو تمیز کے دائرہ میں نہ رہ سکتا ہو ، اسد عمر
20تو کیا سو جوتے وزیر موصوف کو مارے جائیں تو تب اس حرکت کی سزا پوری ہو سکتی ہے ، ٹوئٹ

پاکستان میں دریائی کارگوسروس کا آغاز، میانوالی میں دریائی پورٹ اور دریائی جہاز بھی تیار
دریائی کارگو سروس دریائے سندھ میں میانوالی سے اٹک تک چلائی جائے گی، 120ٹن وزنی یہ شپ 300ٹن سامان لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
حکومت پنجاب نے باضابطہ طور پران لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ ڈیویلپمنٹ کمپنی کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا ، ابتدائی طور پر 50کروڑ روپے کا فنڈ جاری

لاہور ،غیرت کے نام پر ایک اور لڑکی موت کی بھینٹ چڑھ گئی
پسند کی شادی پر 17سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر آگ لگا کر زندہ جلا دیا گیا

لاہور ایئرپورٹ پرکسٹم حکام نے عمان سے تعلق رکھنے والے مسافرکوغیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتارکرلیا
عمانی باشندہ ناصرالخروسی 81 لاکھ پاکستانی روپوں کے برابر یو اے ای درھم اور عمانی ریال لاہور سے اسمگل کرتے پکڑا گیا

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی پاکستان اسٹیل مل اور اسٹیٹ لائف کارپوریشن ی نجکاری نہ کرنے کی سفارش
نجکاری کے حوالے سے حکومت کو جامع پالیسی بنانی چاہیے، غیر ملکی بنکوں سے قرضے لینے کی بھی مخالفت
ملک میں اسلامی بنکاری نظام رائج کیا جائے حکومت یتیموں اور بیواوٴں کے لیے بلا سود قرضہ سیکیم شروع کرے ،قائمہ کمیٹی

پولیو کے ماحولیاتی نمونوں کا منفی نتیجہ بڑی کامیابی ہے، وزیراعلیٰ پرویز خٹک

لاہور ،سانس کی نالی میں دانت پھسنے سے60سالہ خاتون کی حالت غیر ،بعدازاں زندہ بچا لیا گیا