بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کی قومی خبریں (2016-06-07)

عمران خان کاپختونخواہ کے ایم این ایزکی وزیراعلیٰ پرتنقیدکاسخت نوٹس ،پارٹی کے اندرونی معاملات کی میڈیاپرتشہیرنہ کرنے کی ہدایت
کسی کونظم وضبط کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،پارٹی کے اندرونی معاملات کی میڈیاپرتشہیرپارٹی نظم وضبط کے خلاف ہے ،ترجمان پاکستان تحریک انصاف

مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی اپنی لیڈر شپ سے نالاں نظر آنے لگی
خسرو بختیار کی پرویز الہی سے ایوان کے اندر طویل ملاقات

لوگ سندھ کی تقسیم کی باتیں کر رہے ہیں ،سید قائم علی شاہ
دراصل پاکستان توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں،سندھ کا اپنا آزادانہ اور پرا ناتشخص ہے،جس کو کسی بھی قیمت پر تقسیم نہیں کیا جا سکتا،وزیر اعلیٰ سندھ

مظفرگڑھ،مزدوری مانگنے پر زمیندار اسکے بھتیجوں نے غریب عورت کو برہنہ کر کے ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کا اعلان
دفاتر صبح 8 بجے سے 2 بجے تک کھلے رہیں گے

ماہِ رمضان کا چاند نظر آگیا،آج پہلا روزہ ہوگا ،مفتی منیب الرحمن کا اعلان

مارگلہ پہاڑوں کے جنگلات میں آگ کا لگنا معمول بن گیا
محکمہ جنگلات کے ملازمین کی ملی بھگت سے انتہائی قیمتی لکڑیاں ٹمبر مافیا کو اونے پونے میں فروخت کردیئے
بعد ازاں نام و نشان مٹانے کیلئے خود ساختہ آگ لگا دی جاتی ہے،جنگلی حیات کو بھی شدید نقصان

بجٹ پر بحث،حکومتی رکن کی تقریر کا موقع فاروق ستار کو دینے کے خلاف تحریک انصاف کا شدید احتجاج
شاہ محمود قریشی اور شیخ آفتاب کے درمیان جھڑپ

کراچی،حکومت سندھ نے پالیسی تبدیل کردی
وزراء کوہٹانے کے بجائے اعلیٰ سرکاری افسران کوہٹانے کی پالیسی پرعمل شروع

کوہاٹ،تحریک انصا ف کو دھچکا، متعدد خواتین ورکرز پیپلزپارٹی میں شامل
دیگر پارٹیوں کی خواتین کونسلرز بھی شامل ،سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی