بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-31)

مردان، پولیس نے خود کش دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی
پولیس کی فائرنگ سے خود کش بمبار کی جیکٹ پھٹنے سے تین پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی

وفاق نے پن بجلی کے منافع کی مد میں پنجاب کے 102ارب دبا لئے
پنجاب نے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے وفاقی حکومت خط لکھ دیا
بقایا جات دو اقساط میں منافع سمیت ادا کئے جائیں،ادائیگی نہ کی گئی تو معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کو بھیجا جائیگا ،پنجاب حکومت کی دستاویزات میں انکشاف

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی توڑنے کی باز گشت
بجٹ منظور نہ ہونے کے خوف سے وزیر اعظم چوہدری مجید کی الیکشن شیڈول سے قبل اسمبلی توڑنے کیلئے وزراء اور قریبی دوستوں سے مشاورت

حکومتی رکن اسمبلی کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کیس کی سماعت 2جون کو ہوگی
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی عدالت میں پیشی کا امکان

ہنگو، ترقیاتی فنڈ میں 50فیصد کٹوتی بلدیاتی ناظمین کا کٹوتی پالیسی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
ضلعی حکومت کے ساتھ سرکاری محکموں کے عد م تعاون پر برہمی اور قبلہ درست کرنے کا عندیہ
فنڈز کٹوتی اور حقو ق سے محرومی کے خلاف بنی گالہ جانے کی تیاری کی حکمت عملی بھی مرتب،کمیٹیاں تشکیل

عابدشیرعلی سندھ کے چھوٹے چھوٹے گاوٴں سے ٹرانسفارمرزاتروا رہے ہیں ،مولا بخش چانڈیو
بددعائیں ن لیگ کے لیڈروں کومل رہی ہیں ،حکومت انہیں اس کام سے روکے،رہنما پیپلز پارٹی کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

لاہور ، نشے میں دھت کار سواروں نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی
بھائی موقع پر جاں بحق،ملزمان نے زخمی خاتون کو ہسپتال پہنچانے کی بجائے نہر میں پھینک دیا ، ڈوب کر دم توڑگئی

ایبٹ آباد، تین سال قبل اپنے حقیقی دوبیٹوں اورایک بیٹی کو زہردے کر قتل کرنے والی حقیقی ماں آسیہ بی بی کو سیشن جج ایبٹ آباد نے جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
فی تولہ سونے کی48ہزار250روپے سے روپے کم ہوکر48ہزار100روپے پرآگئی