بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-29)

نیلم جہلم پراجیکٹ 2022 تک مکمل ہو گا،پرویز رشید
ملکی دفاع کرنے والے وزیراعظم نوازشریف کو جلا وطن کردیا گیا
وزیراعظم نے ملک کے دفاع کو ترجیح دیکر امریکی دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکے کئے یہ فیصلہ بہادر وزیراعظم ہی کر سکتا ہے
نواز شریف نے عزت و وقار کیلئے وسائل کو آڑے نہیں آنے دیا،مظفر آباد میں یوم تکبیر کی مناسبت سے ورکرز کنونشن سے خطاب

آنے والا بجٹ ترقی کی سوچ کا حامل ہو گا یا عوام پر بوجھ بنے گا
بجٹ میں عوام پر 150 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے کی تیاری، یکم دسمبر 2015ء کو پیش کیا جانے والا منی بجٹ بھی آئندہ بجٹ میں ضم ہو گا، میک اپ کے سامان، موبائل فونز اور کھانے پینے کی اشیاء پر بھی ٹیکس لگے گا

چیف جسٹس کا لاڑکانہ بار کے صدرسرفرازجتوئی کی جانب سے عربی نسل کا گھوڑا اور بکرا تحفے میں لینے سے انکار

بورڈ کے حتمی فیصلہ تک خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق اشتہارات پر مکمل پابندی نہیں ہوگی‘ پیمرا

صدر مملکت ممنون حسین کی خرابی صحت سے متعلق خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں‘ ایوان صدر

نیب نے ایس ای سی پی کی رپورٹ پر ایز گارڈز 9 کی تحقیقات شروع کر دی
جہانگیر صدیقی گروپ نے ایز گارڈ 9 کی قیمت مصنوعی طورپر بڑھائی اور ادائیگیاں نامعلوم شخص کو کی گئیں،نجی ٹی وی رپورٹ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
فی تولہ سونے کی48ہزار400روپے سے کم ہوکر48ہزار250روپے پرآگئی

جتنا اچھا موبائل اتنا بڑا ٹیکس
آئندہ بجٹ میں موبائل کی خریداری پر دگنا ٹیکس جو ادا کرنا پڑے گا