بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-28)

لوٹی رقم واپس کرنے کو تیار ہوں،شفقت چیمہ کی نیب کو پیشکش
نیب نے سٹیٹ سے شفقت چیمہ کے تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات اور ایف بی آر سے انکم ٹیکس کا ریکارڈ مانگ لیا

ایبٹ آباد،عنبرین قتل کیس،سپیکرخیبرپختونخواء اسمبلی کی انسداددہشت گردی عدالت آمد
عنبرین قتل کیس کی پیروی کرکے ضمیرکابوجھ ہلکاکرنے آیاہوں،اسدقیصر
جرگہ ممبران کے لواحقین کا عدالت کے احاطے میں شدید احتجاج، گرفتار کئے تمام ملزمان بے گناہ ہیں،دعویٰ
گرفتارجرگہ ممبران کے اہل خانہ کاپولیس پر15لاکھ رشوت لینے کاالزام

آصفہ بھٹوزرداری کو کراچی پولیس کی ماموں بنانے کی کوشش، آصفہ بھٹو کا اظہار برہمی

ریلوے میں 47افرادکوغیرقانونی طریقہ سے بھرتی کرلیاگیا

شوگر ملوں کو سبسڈی کے تحت 14ارب ادا کر دیئے گئے، ملک میں چینی مہنگی ،4ارب وصول کرنیو الوں میں شریف خاندان، زرداری خاندان، جہانگیر ترین کے علاوہ دیگر مالکان شامل ہیں

پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں ، لال بیگوں کی حکمرانی۔ خواتین ممبران قومی اسمبلی کی چیخیں نکل گئیں،۔ انسانی حقوق کی کمیٹی میں رونا دھونا شروع کر دیا

آزاد کشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد مسلم لیگ ن میں بغاوت کا خدشہ ،پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،پی ٹی آئی کی پوزیشن مستحکم ہونے کے امکانات بڑھ گئے

بجٹ2016-17 :پنجاب حکومت نے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا،تجاویز منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کو مراسلہ ارسال

حکومت کا بجٹ 2016-17 میں جائیدادکی فروخت سے حاصل آمدن پرٹیکس لگانے کا فیصلہ
5 سال تک زیرملکیت رہنے والی جائیدادوں کی خریدوفروخت سے حاصل آمدنی اور منتقلی پر عائد ٹیکس دوگناکئے جانیکا امکان