بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-25)

حکومت کا آئندہ وفاقی بجٹ میں صنعتی بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسٹیل میلٹرزو اسٹیل ری رْولرز اورشپ بریکنگ انڈسٹری کیلئے بجلی کے استعمال پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 9روپے سے بڑھاکر12 روپے فی یونٹ کیے جانیکاامکان

رواں سال کے آخرتک گوادر کا کوئٹہ کے ساتھ لنک بن جائے گا، سینٹرل ایشین ممالک گوادر کو مستقل بندر گاہ کے طور پر دیکھ رہے ہیں
وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی نجی ٹی وی سے گفتگو

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکومت شب و روز کوشاں ہے،عابد شیر علی
دو تین سال میں تقریبا 70 فیصد لوڈشیڈنگ میں کمی آئی، حکومت کے میگاپراجیکٹس کی بدولت 2017 میں 90 فیصد جبکہ 2018 میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمے کر دیا جائے گا

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سحری ‘افطاری اور تروایح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی

نوشہرہ،پاک آرمی کے جوانوں کاپولیس کے ہمراہ قحبہ خانہ پرچھاپہ
رنگ رلیاں مناتے 34 مرداور11خواتین اورلڑکیاں گرفتار

شفقت چیمہ کے گھر سے ہاتھی دانت، غیر ملکی شراب کی 113 بوتلیں برآمد
نیب کے تفتیشی افسران نے شفقت چیمہ کی اہلیہ سے بھی پوچھ گچھ کی ہے اور مزید انکشافات کیلئے سفارتکاروں سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
شفقت چیمہ چوری کی گاڑیوں کی فروخت کے دھندے میں بھی ملوث ، تھانہ کوہسار میں تاحال مقدمات درج ،بیرون ملک تعیناتی پر پابندی

پی ٹی اے نے موبی لنک اور واردکے انضمام کی منظوری دے دی

سندھ پولیس نے 13شہیدوں سمیت1800اہلکاروں کی بھرتیاں جعلی قرار دیدیں
سندھ ریزرو پولیس کے برطرف اہلکار صوبائی حکومت کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج بن گئے

ایس ای سی پی نے نئے کاروبار کی ابتداء کے لئے فیسوں میں 60فیصد کمی کر دی
نئے فیس اسٹکچر کے تحت آن لائن سہولت استعمال کرتے ہوئے ایک نئی کمپنی صرف دو ہزار روپے میں رجسٹرڈ کی جا سکے گی