بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-21)

اسفندیارولی اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات ، ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت
احتساب سب کا ہوگا‘ صرف وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا مناسب نہیں ،مولانا وزیراعظم کا کوئی پیغام لے کر نہیں آئے،اسفندیارولی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا کا صوبے میں رواں ترقیاتی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار
سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 80 فیصد فنڈز جاری ،اسی شرح سے استعمال بھی کئے گئے ہیں
صوبے میں لکڑی کی غیر قانونی کٹائی پر جرمانے کی عمومی شرح بدستور برقرار رہے گی،پرویز خٹک کا صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

حکومت پنجاب نے رمضان پیکج کی باقاعدہ منظوری دے دی
رمضان پیکج کے تحت اشیائے خوردنی پر5 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی
مستحق افراد کا روزہ کھلوانے کے لئے 2 ہزار مدنی دسترخوان بھی لگائے جائیں گے
محکمہ پولیس کا خصوصی عملہ رمضان بازاروں پرتعینات ہو گا،مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے گی: بلال یاسین

جہانیاں،سکول میں ناقص آئس کریم کھانے سے 15سے زائد طلباء کی حالت بگڑ گئی

پشین،صوبائی وزیربلدیاتی سردارمصطفیٰ ترین کابیٹالاپتہ

فیصل آباد، راجہ ریاض تحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں کارکنوں کی دھکم پیل عبور کرتے ہوئے سٹیج پر پہنچے
پی ٹی آئی کے بعض کارکنوں نے لوٹا لوٹا کی آوازیں لگانا شروع

ملک میں گرمی کی لہر مزید 24 سے 36 گھنٹوں تک موجود رہے گی
توار کو بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤ ں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

سندھ میں کوٹری کے مقام پر گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
یومیہ 34 لاکھ مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے ، گیس کے اس کنویں کی دریافت سے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں کچھ مدد ضرور ملے گی، ماہرین