بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-19)

عمران خان نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی کو کرپشن کے حوالے سے کلین چٹ دیدی
ماضی میں این آئی سی ایل ، رینٹل پاور اور دیگر سکینڈلزپر عمران خان نے ہمیشہ آصف زرداری سمیت پیپلزپارٹی کی قیادت کوآڑے ہاتھوں لیا، خورشیدشاہ کو وزیراعظم تک کا منشی قرادیا، ایوا ن میں اب کی ان کی تعریفیں ، پیپلزپارٹی بارے زبان خامو ش

شدید گرمی میں شہری بلا ضرورت تیز دھوپ میں باہر نہ نکلیں، ماہرین طب
آلودہ پانی اورباسی کھانوں سے ڈائریاہوسکتا ہے،لیموں کاشربت پینامفیدہوتاہے،فرج میں رکھے باسی کھانوں سے گریز کیا جائے، ڈاکٹر شکور عباسی

ملتان، نواب پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

اپوزیشن کے ٹی او آرز کرپشن نہیں فرد واحد کے خلاف ہیں ایسا لائحہ عمل بنایا جائے کوئی مائی کا لال کرپشن نہ کرسکے،شہباز شریف
وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے کمیشن کا اعلان کیا ، اس سے بڑھ کر نیک نیتی کا ثبوت نہیں ہو سکتا تھا
اپوزیشن کے ٹی او آرز میں قرض معافی کا معاملہ حذف کر دیا گیا ، اپوزیشن کے ٹی او آرز میں کرپشن اور کک بیکس کا ذکر نہیں کیا گیا جبکہ اپوزیشن کے ٹی او آرز میں ایک فرد کو نشانہ بنایا گیا،پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال

رانا ثناء اللہ نے بھی اپوزیشن کو اپنے سات سوال پیش کر دئیے
خورشید شاہ سرے محل کی کہانی اپنی زبانی سنائیں،عمران خان بتائیں وہ اور ان کے ساتھی کروڑ پتی کیسے بنے؟
قوم قرضے معاف کرانے اور میٹر ریڈر سے کئی ایکٹر اراضی کے مالک بننے والوں کی کہانی بھی سننا چاہتی ہے ،صوبائی وزیر قانون کی پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو

نیب کے 83 افسران کے خلاف کرپشن انکوائری مکمل
22 افسران کو سخت ،34 کو معمولی سزا دی گئی ،چاروں افسران بری ،11 کیخلاف انکوائری جاری

جہانزیب کاکڑ نے خود کشی نہیں کی ،قتل کیا گیا ہے، اہل خانہ کا موقف
پولیس گارڈز نے بتایا انہوں نے ایس ایس پی کے کمرے سے گولی چلنے کی آواز نہیں سنی،بھائی ڈاکٹر عالم زیب کاکڑ

طالبہ سے زیادتی زمیندار کے بیٹے کو دس سال قید اور ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کو پانچ سال قید اور ایک لاکھ بیس ہزار جرمانہ کی سزائیں

فیصل آباد ،20مئی کے جلسے میں کسی بھی قسم کا کوئی واقعہ پیش آیا تو اس کی ذمہ داری پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر قانون پر عائد ہوگی،تحریک انصاف

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامہنگاہوگیا
فی تولہ تولہ سونے کی قیمت49ہزار400 سے بڑھ کر49ہزار500روپے پرجاپہنچی