بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-18)

شیریں مزاری نے سختی سے حکم دیا تھا آپ کی تقریر دو منٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے،خورشید شاہ کا انکشاف

اسلام آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کے قیام کی غرض سے سرکاری قوانین کے تحت لینڈ ریکوزیشن پر پابندی عائد کردی گئی
ایک مخصوص طبقے کے فائدے کیلئے سرکاری قوانین کا غلط استعمال اور غریبوں کی زمین سستے داموں ہتھیانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر داخلہ چوہدری نثار

سی پیک کو ناکا م کرنے کے لیے اعتزاز احسن کو ہمسایہ ملک نے بڑا پیسہ لگایا ہے، رانا ثناء اللہ
اعتزاز احسن کو اس کام کی بھاری فیس ملی ہے اسی لیے وہ ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں میڈیا سے گفتگو

فیصل آباد، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، پانچ افراد زخمی
زخمیوں میں ن لیگ کے ایم این اے میاں فاروق اور اس کا ڈرائیور بھی شامل

کراچی، نیب نے پہلی مرتبہ اپنے ہی حاضر افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا

ایگزم بینک چائنہ نے33ارب سے زائد کے فنڈز پاکستان منتقل کر دیئے ،خواجہ احمد حسان
مختلف رکاوٹوں کے باعث تعمیراتی کاموں میں تاخیرسے یومیہ 6 سے 7کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے،عوام دوست منصوبے اورنج لائن سے بات چیت کے ذریعے 60 کروڑ ڈالرزکی بچت کی گئی،سینئر لیگی رہنما مسلم لیگ (ن)

جمشید دستی کا پاکستان عوامی راج پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، لاڑکانہ میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
رواں ہفتے موسم شدید گرم اور خشک رہے گا
ساحلی علاقوں میں سمندری ہواؤں کے باعث درجہ حرارت چالیس سے کم رہے گا، محکمہ موسمیات