بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-17)

نوازشریف کے اسمبلی میں خطاب ، حسین نواز کے انٹرویو میں تضاد ، ایک اور پنڈورہ بکس کھل گیا

پاکستان ایئر فورس سیکورٹی کی صورتحال اور امن و امان بہتر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،ایئر چیف مارشل سہیل امان

ایبٹ آباد، عنبرین قتل کیس میں خفیہ ہاتھ سرگرم ، تفتیش سی ٹی ڈی سے واپس لے لی گئی

سانحہ ماڈل ٹاؤن تھانہ لٹن اور شادمان کے ایس ایچ اوز کانسٹیبلوں کے ہمراہ فائرنگ کرتے رہے،گواہان
شیخ عاصم کی فائرنگ سے عمر رضا شہید ہوا،محمد اسحاق کا بیان،مزید سماعت 19مئی کو ہو گی
ایس پی عبد الرحیم شیرازی کے حکم پر ایک کانسٹیبل،دوسرے گواہ طارق محمود کا بیان

الیکشن کمیشن نے بائیومیٹرک تصدیق اور الیکٹرانیک ووٹنگ مشین کی خریداری کا معاملہ اگلے مالی سال کے بجٹ تک موخر کردیا

بادی النظر میں لاہور بورڈ کی پیپر چیکنگ کی پالیسی قانون سے متصادم ہے،لاہور ہائیکورٹ
تعلیم کا حصول ہر شہری کا بنیادی حق ہے،عدالتیں طالبعلموں کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کریں گی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

ڈیرہ اللہ یار ، ایس ایس پی جعفرآبادجہانزیب خان کاکڑ نے خود کوگولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا

22ہزار روپے ڈکیتی کا الزام،سپریم کورٹ کا 100سال کی سزا پانے والے تین ملزمان کو بری کرنے کاحکم
یہ کہانی تھانہ دار کی بنائی ہوئی ہے ، ہو سکتا ہے تھانہ دار کو اس کے عوض تمغہ بھی ملا ہو، جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ریمارکس

فیصل آباد ، لیگی ایم پی اے کو زمین فروخت کر نے کا رنج
تین افراد نے اپنے رشتہ دار کو زہر دیکر موت کی نیند سلا دیا