بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-16)

شہبازشریف کی یوسف رضاگیلانی کی رہائش گاہ آمد، بیٹے کی بحفاظت بازیابی پر مبارکباد
وزیراعلیٰ نے سید علی حیدر گیلانی کو گلے لگا کر مبارکباد دی
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ کا بیٹا آپ کو بحفاظت ملا، گیلانی خاندان کی خوشیاں لوٹ آئی ہیں : شہبازشریف

مشتاق رئیسانی کی نشاندہی پر ایکسئین آغا حضور شاہ گرفتار، گھر سے بھاری کرنسی برآمد
آغا حضور شاہ کے گھر سے پانی کے ٹینک سے برآمد رقم پاکستانی کرنسی دو ارب روپے کے برابر ہے ،ایک فرنٹ مین ٹھیکیدار بھی گرفتار
اسد شاہ کے گھر سے بھی دو کروڑ 80 لاکھ روپے برآمد ، نیب بلوچستان نے جاری تمام فنڈز کا ریکارڈ قبضہ میں لینا شروع کردیا

وفاقی حکومت کی پنجاب کو نوازنے کی روایت برقرار
ترقیاتی بجٹ میں پنجاب میں بجلی کے دو منصوبوں کے لیے ایک کھرب سے زائد ،صوبہ بلوچستان کے 4مختلف منصوبوں کے لیے 41کر وڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ، سندھ اور خبیر پختونخواہ کے لیے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی
وفاقی حکومت کی جانب سے کے پی کے اور سندھ کوآئندہ مالی سال میں بجلی کے منصوبو ں کے لیے مکمل نظر انداز کردیا گیا ، ذرائع

ذوالفقار مرزا دوبارہ پیپلزپارٹی میں آنے کے خوا ہاں ہیں تو فیصلہ مرکزی قیادت کریگی ، مولابخش چانڈیو
نوازشریف کو پاناما لیکس معاملے پر اپوزیشن کو اعتماد میں لیکر ایوان میں آئیں اور اپنا موقف پیش کریں،میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم کے خطاب کے بعد اپوزیشن لیڈر کو موقع دیا جائے گا‘ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والوں کو ایوان سے نکال دوں گا،سپیکر ایازصادق

کتابوں کے نام پرکروڑوں روپے کی کرپشن

ریلوے میں میرٹ کوترجیح بنایاگیاہے، ادارے کوخسارے سے نکال کرترقی کی جانب گامزن کردیا ،سعدرفیق
ہم نے ترقی کی بنیاد رکھ دی ہے،نے والی حکومتوں نے اس طرف توجہ نہ دی توپاکستان میں ریلوے خواب بن جائیگا
آئندہ تین ماہ میں ریلوے سے کوٹہ سسٹم ختم کردیاجائیگاسٹیوں کی آ ن لائن بکنگ کانظام شروع کیاجارہاہے ،وفاقی وزیر کی بہاولپوراکنامک ڈویلپمنٹ فورم کے اراکین سے گفتگو

2دن بعد، پنجاب میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

شادی شدہ نوجوان نے خواجہ سراء سے شادی رچالی‘ دونوں گرفتار