بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-15)

جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چھٹی جماعت کی طالبات کے لئے وظیفہ کی رقم میں اضافے کا فیصلہ ، وظائف کی رقم حاضری سے مشروط ہو گی
قوم کے نو نہالوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے وسائل میں کمی نہیں آنے دیں گے : شہباز شریف

ننکانہ صاحب: تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن،تصدیق الفاروق کی گاڑی پر دھاوا،شیشے توڑ دیئے
مشتعل مظاہرین کا وقف املاک کے دفتر پربھی دھاوا،آگ لگاد ی،ریکارڈ خاکستر
پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں، دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ،،2 ملازمین سمیت16 اہلکار پولیس زخمی ،2 کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لے لیا،رپورٹ طلب کرلی
میں نے قبضہ مافیا کے قبضے سے زمینیں واگزار کروانے اور قانون کی رٹ قائم کرنے کا مسمم ارادہ کررکھاہے صدیق الفاورق

پنامہ لیکس،تاجر،سیاست دانوں کی” بیگمات“ کا نجومیوں سے ہیلو ہائے کا انکشاف

چیئر پرسن شمیم ہمایوں کی زیر صدارت پیمرا ہیڈ کوارٹرز میں پیمرا شکایت کونسل کا اجلاس
اسحاق ڈار سمیت دیگر فریقین کی نجی ٹی وی چینلز کے خلاف دائرشکایت کی سماعت آئندہ اجلاس تک موخر
ہتک آمیز پروگرام نشر کرنے کی شکایت پر متعدد چینل کو انتباہ جاری اور معافی نشر کرنیکا حکم
دوبارہ غلطی سرزد ہونے کی صورت میں سخت کاروائی کرنیکا فیصلہ ، آئندہ اجلاس 3 جون کو ہوگا

احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اوردیگرملزمان کے خلاف 462ارب روپے کرپشن کرنے کے الزام میں پہلے گواہ نے اپنابیان ریکارڈ کرادیا

کوئٹہ،نیب نے مشتاق رئیسانی کے سہولت کارکوگرفتارکرکے 10روزہ ریمانڈحاصل کرلیا

کنڈہ سسٹم سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے اہلکاروں کی لسٹیں تیار ہورہی ہیں،عابد شیر علی
سخت محاسبہ ہوگا، بدعنوانیوں میں ملوث اہلکاروں کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی،وزیر مملکت پانی و بجلی

فیصل آباد،تحریک انصاف کے نظر یا تی کا رکنا ن کا راجہ ریاض ، شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کے خلاف مظاہر ہ
راجہ ریاض جیسے کر پٹ اور نا کا م سیا ستدان کو پا رٹی میں ہر گز شامل نہ کر یں، ہما را جا ئز مطا لبہ تسلیم نہ کیا گیا تو بنی گالہ کے سا منے بھی احتجا ج کر یں گے،مظاہرین