بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-14)

عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں، انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے،مریم نواز کا ٹویٹ

نرسز سینکڑوں جانیں بچاتی ہیں لیکن تعریف کوئی نہیں کرتا۔ آصفہ بھٹو

پشاور جلسے میں مجھ سے بد تمیزی ہونے بعد پولیس نے کوئی رابطہ نہیں کیا، عینی خان

حکومت کا پیر کو قومی اسمبلی اجلاس براہ راست سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے کا اعلان

” بیٹا رانگ نمبر نہیں بلکہ رائٹ نمبر تھا“
شہباز شریف کا امانت سکیم کی قرعہ اندازی کے خوش نصیبوں سے دلچسپ مکالمہ

کرکٹ کلبوں ، ویڈیو گیمز شاپس پر سیلز ٹیکس میں مزید 10 فیصد اضافہ کی تجویز
پنجاب کو سالانہ4ارب سے زائد آمدنی ہوگی، سفارشات پارلمینٹرین افیئرز کمیٹی کو ارسال کئے جانے کا انکشاف

کراچی،ایس آئی یوٹی میں علاج کی غرض سے آئی لڑکی کو مسیحاؤں نے ہوس کا نشانہ بناڈالا
واردات میں چار ڈاکٹر اور انکے دو ساتھی ملوث ، طبی معائنے میں زیادتی کی تصدیق پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی

پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج اور نسٹ طلبہ و طالبات کا شاندار کارنامہ
پاکستان کی پہلی الیکٹرک فارمولا ون کار تیار کرلی ، فارمولا ایس اے ای لنکن 2016 کیلئے منتخب کر لیا گیا
یہ گاڑی مقابلے میں نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیا کی نمائندگی کرے گی کیونکہ پاکستانی ٹیم اس خطے سے شرکت کرنے والی واحد ٹیم ہو گی

آئندہ 24گھنٹوں میں خیبرپختونخواہ ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان