بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-13)

لیگی ایم این اے مائزہ حمید کا مالیاتی سکینڈل بھی سامنے آگیا
بینکنگ کورٹ کا انوکھافیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آفتاب احمد کی ہلاکت کی غیرجانبدارانہ تحقیقات اور ملوث اہلکاروں کوقرارواقعی سزادی جائے گی،فیصلہ

صوبائی حکومت نے چار لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، اقبال احمد کھوسو
پاسکو دولاکھ گندم خرید رہی ہے وزیراعلیٰ نے مزید دولاکھ گندم پاسکو سے خریدنے کا کہا ہے
اگلے سال مارچ میں جدید کمپیوٹرائزڈ نظام کے تحت گندم خریداری مراکز قائم کرینگے،صوبائی سیکرٹری خوراک

کوئٹہ، مشتاق احمد رئیسانی کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ میر خالد خا لا نگو نیب حکام کے سامنے پیش نہ ہو سکے

پارلیمنٹ لاجز میں دیوہیکل چوہوں نے اراکین کو پریشان کر دیا
رکن پارلیمنٹ مسرت رفیق میر کو چوہے کے کاٹنے کا انکشاف ، پانچ انجکشن لگوانا پڑ گئے

میرے لئے دعائیں کرنے پر پوری قوم کا مشکور ہوں، علی حیدر گیلانی
دوسرے روز بھی گیلانی ہاوٴس مبارکباد کیلئے آنے والوں کا تانتا بندھا رہا

ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر کا دارلعلوم کراچی کا دورہ
مفتی رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی اور دیگر علما کرام سے ملاقات کی

عمران خان کا سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون،بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد
علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر بے حد خوشی ہوئی ہے ، جلد ملنے آونگا،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی گفتگو

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا
ر واں ہفتہ متوقع تیز ہواؤ ں بارش کے باعث میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کمی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات