بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-10)

وزیراعظم کوپارلیمنٹ میں آکر جواب دیناہوگا،سراج الحق

سکھر،مصطفی کمال کا ایک بار پھر متحدہ قائد پررا سے فنڈنگ کا الزام
جلد ان کے آٹھ جا نشنینوں کے نام منظر عام پر لا نے کا اعلان کردیا

ٹنڈوجام، کراچی سے لاہور ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مال گاڑی کے 9ڈبے پٹری سے اتر گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
حادثے کی جگہ پردوفٹ ریلوے لائن ٹوٹ گئی ،واقعہ کے پانچ منٹ بعدذکریاایکسپریس کو گذرناتھا،دھماکے کی آوازدورتک سنی گئی

قومی ائیر لائن میں چیف آپریٹنگ آفیسر کی خالی آسامی پر نا اہل جرمن شہری کی تقرری کا انکشاف
سی اواو بنائے گئے60 سالہ برنڈ ہلڈن مطلوبہ تعلیمی معیار پر نہیں اترتے ، وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے منظوری بھی لے لی گئی
جرمن شہری کو لاکھوں روپے تنخواہ ادائیگی کے علاوہ دیگر مراعات و الاؤنس دیئے جائیں گے ،ذرائع
بریڈ ہلڈن کو تعلیمی نہیں فنی قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر منتخب کیا گیا،ترجمان پی آئی اے

نیب بلوچستان نے سابق صوبائی وزیرخوراک اسفندیارکاکڑکے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

پانامہ پیپر لیکس کے بعد اب دوبئی پراپرٹی لیکس میں بھی کسی دینی رہنما اور مذہبی جماعت کا کو ئی نام نہیں ہے، لیاقت بلوچ
ملک کو سیکولر بنانے والے اب پوری طرح بے نقاب ہو گئے ہیں
حکمران اللہ کی پکڑ میں ہیں ۔اللہ کی طرف رجوع کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، دینی جماعتوں کے خصوصی اجلاس سے خطاب

پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات تسلیم کر لئے
ڈاکٹروں کا 11 مئی کو لانگ مارچ کو 18مئی تک موخر

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی
ملک کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کا بھی خدشہ ظاہر

سی این جی اور پٹرول پمپوں پر کم تولنے اور پیمانوں کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار