بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-09)

پانامہ لیکس پر وزیر اعظم ڈھٹائی سے اپنے خاندان کا دفاع کر رہے ہیں ،سردار ذولفقار کھوسہ
وہ اپوزیشن پر الزامات لگانے کی بجائے قوم کو بتائیں کہ ان کی اولاد کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی؟
حکومت کے ایک سیکرٹری سے نیب 70کروڑ کی نقدی اور سونا بر آمد کرتی ہے، نیب پنجاب میں کاروائی کرے ،اس سے بڑے دولت کے انبار برآمد ہونگے
قوم اس مسیحا کی منتظر ہے جو بے لاگ احتساب کر کے ملک کو کرپشن سے پاک کرے ملک میں جمہوریت کو نہیں کرپٹ حکمرانوں کو خطرہ ہے، صحافیوں سے گفتگو

وزیر خزانہ کی زیر صدارت کو لاء ریویو کمیٹی کا اجلاس
الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی بارے تیار کردہ ڈرافٹ ترمیمی بل پر غور

مظفرگڑھ ، تر بوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے چودہ افراد کی حالت غیر

حکومت پاناما لیکس سے متعلق اپوزیشن کے ٹی او آرز پر ٹال مٹول سے کام نہ لے،مولابخش چانڈیو
اپوزیشن سڑکوں پر آئی تو اس کی ذمے داری حکومت پر ہو گی
یہ وقت کا فیصلہ ہے حکومت اپوزیشن کے ٹی او آرز پر عمل کرتے ہوئے صاف شفاف تحقیقات ہونے دے،حیدرآباد بائے پاس پر ہارس اینڈ کیٹل شو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کی ”عجب کرپشن کی غضب کہانی
اساتذہ کے لیے مختص فنڈز میں سے ڈپٹی رجسٹرار کو مبینہ غیر ملکی سکالرشپ کے لیے 70 لاکھ جاری کردئیے گیے
تین سال بعد ڈگری کے بغیر واپس آگیا ، آتے ہی تین سال کی تنخواہیں بھی جاری کروالی،خبر رساں ادارے کو موصول دستاویزات میں انکشاف

حکومت پنجاب کے ہسپتالوں پر خصوصی توجہ کے دعوے دھرے رہ گئے

ملک کے اکثر علاقے آئندہ دو روز تک گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات