بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-08)

سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعدہیڈکوارٹرمنتقل ہونے پربے ہوش ہوگئے

فیصل آباد تر قیاتی ادارہ نے پرائیو یٹ ہا ؤ سنگ اسکیم ایڈ ن گارڈن نواب بلاک کوسِیل کر دیا

2018ء میں 31ہزارمیگاواٹ بجلی پیداکرنے کی صلاحت حاصل کرلیں گے ،خواجہ آصف
اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار19900میگاواٹ ہے،وفاقی وزیرپانی وبجلی

رینجرزنے کراچی کے تعلیمی اداروں اور اہم عوامی مقامات کے تحفظ کیلئے منصوبہ بندی تیارکرلی ہے ،مولا بخش چانڈیو
شہرکو60حصوں میں تقسیم کردیاگیاہے اس سلسلے میں رینجرزنے ایک سافٹ وئیر تیار کر لیا ہے،مشیر وزیر اعلیٰ کی کرنل قیصر اور ایڈیشنل آئی جی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

سابق صوبائی وزیر چودھری شمشاد احمد کے قتل کے مرکزی ملزم طارق پٹواری کی پولیس مقابلہ میں ہلاکت
چودھری شمشاد احمد خان شہید کی رہائش گاہ پر جشن کا سماں، لوگ جوق در جوق مبارک باد دینے کیلئے آتے رہے
طارق پٹواری کے مخالفین نے ہوائی فائرنگ کرکے جشن منایا

سسٹم میں بڑے نقائص ہیں،بیوروکریٹس اوردیگرلوگ فائدہ اٹھاتے ہیں،انوارالحق کاکڑ
ایک سال سے نیب نے اس کیس پرکوشش کی اورٹھوس شواہدکیساتھ کاروائی کی ،حکومت نیب کے ساتھ مکمل تعاون کریگی اورتمام حالات کوشیئرکریگی،نجی ٹی وی کوانٹرویو

میاں صاحب دوست ہیں ان سے کہتاہوں جذباتی نہ ہوں ،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،خورشیدشاہ
جمہوری رویہ اپنائیں ،پارلیمنٹ میں آکراثاثوں کی تفصیلات بتائیں ،عجلت میں فیصلے نہ کریں
ٹی اوآرزپربات چیت کیلئے حکومت سے بات چیت کیلئے تیارہیں ،نجی ٹی وی کوانٹرویو

شعبان کا چاند نظرنہیں آیا،پیر9مئی کو یکم شعبان اور شبِ برأت 22مئی کوہوگی ، مفتی منیب الرحمن

وفاقی حکومت کاپولٹری پروڈکٹ پرجی ایس ٹی ٹیکس لگانے کافیصلہ،پولٹری ذرائع

حکومت پنجاب نے پرائیویٹ سکولوں کو8فیصدفیس بڑھانے کی اجازت دیدی

ڈیرہ غازیخان ،زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 20افراد کی حالت بگڑ گئی
متعدد بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات ،مینگورہ سے کمسن بچوں کو اغوا کرکے اُن کے ساتھ بدفعلی کرنے والے گروہ کے سرغنہ گرفتار

کراچی،عالمی صرافہ مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملکی مارکیٹوں میں بھی سونامہنگاہوگیا