بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-07)

کراچی، رینجرز نے شہر میں آپریشن مربوط انداز میں جاری رکھنے کا عزم
دہشت گردوں اورٹارگٹ کلرز کا بلا امیتاز تعاقب کیا جائے ،ترجمان رینجرز

مسلم لیگ (ن) کا ٹی او آرز پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
کمیٹی کا حتمی اعلان آ ج متوقع

جس طرح ظالموں نے میری بیٹی کو جلایا ، انہیں بھی اسی مقام پر جلا کر انصاف فراہم کیاجائے،عنبرین کے والد کی اپیل
جرگہ ممبران نے سوزوکی ڈرائیورکوپیسے دے کرکہاتھا عنبرین کو لاوارث قرار دلواکر کمیٹی کے قبرستان میں دفناآئے،قریبی عزیز کی گفتگو
جائے وقوعہ سے ملنے والے سکول بیگ اور کاغذ کے ٹکڑے سے عنبرین کی شناخت کی گئی،ایس ایچ او نصیر احمد

پاکستان کے 14صوبے اوریہاں صدارتی نظام ہوناچاہیے ، صدرالدین ہاشوانی
جس ملک کے بڑوں کے اربوں کھربوں بیرون ملک بینکوں میں پڑے ہوں اورجہاں 90فیصدلوگ ٹیکس چوروں ،وہاں کوئی غیرملکی کیسے سرمایہ کاری کرے گا
69سالوں میں زیاد ہ ترحکمرانوں نے لوٹ مارکی،سینئرصحافیوں سے گفتگو

ایاز صادق نے ایک رکشہ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر دیرینہ لیگی کارکن کی خواہش پوری کردی

مولانا صوفی محمد کو ہسپتال میں داخل کرانے کیلئے صوبائی حکومت سے رابطہ

وزیر اعظم کی سکھر آمد،پنڈال میں ائیر کنڈیشنرز ،10 سے زائد جنریٹر لگائے گئے

آئندہ 24گھنٹو ں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ، میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا