بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-06)

کون دوست اور کون دشمن ، ؟حکومت کی اپنی ہی صفوں میں مخالفین کی نشاندہی کیلئے خفیہ مانیٹرنگ شروع

لیہ میں زہریلی مٹھائی کا معمہ حل ،دکاندار کے چھوٹے بھائی نے زہر ملانے کا اعتراف کر لیا
بھائی دکان میں کام کے دوران تشدد کرتاتھا اور بھائی کی مار پیٹ سے تنگ آ کر مٹھائی میں زہر ملایا تاکہ دکان بند ہو جائے،ملزم خالد کا اعتراف

نیئر حسین بخاری کے وارنٹ گرفتاری، تھانہ مارگلہ پولیس نے کیانی روڈ پر ناکہ لگا لیا
پولیس اہلکاروں کو بخاری ہاؤس میں داخل نہ ہونے کی ہدایات، باہر نظر آنے پر گرفتاری کا حکم

سکھر میں وزیراعظم کے وی آئی پی ائیر کنڈیشن جلسے کی تیاریاں مکمل
عوام کو پنکھا بھی نصیب نہیں وزیراعظم ٹھنڈے ماحول میں جلسے کررہے ہیں،عوامی حلقے

آئی جی پی سندھ اے ڈی خواجہ کی اعلی سطحی اجلاس کی صدارت
پولیس کے انتظامی مالیاتی امور سمیت دیگر اقدامات کا جائزہ ، ضروری احکامات جاری
شہدائے پولیس کے قانونی ورثاء کو مالی امداد و دیگر مروجہ مراعات کی فراہمی کے زیر التوکیسز جلد نمٹاتے ہوئے اندرون پندرہ یوم تفصیلی رپورٹ برائے ملاحظہ ارسال کی جائے،اجلاس کو ہدایات

سیالکوٹ، اچاری آم توڑنے کے جرم میں قتل ہونیوالے بچے کے نا معلوم قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج

عالمی سگریٹ ساز کمپنیوں میں پاکستان کے مقامی سگریٹ ساز کارخانوں کی تباہی کیلئے خطرناک گٹھ جوڑ
بے بنیاد اور جھوٹی رپورٹس کے سہارا میں تمباکو کے مقامی کاشتکاروں کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی

چوہدری محمدسرور کی پوتی عمایا عاصم علالت کے بعد انتقال کر گئی
نمازجنازہ آج جمعہ ہوگی‘ تحر یک انصاف سمیت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین کا چوہدری محمدسرور اور انکی فیملی سے اظہار تعزیت