بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-04)

وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرزاختیارات میں توسیع کی سمری پردستخط کردیئے،ترجمان وزیراعلیٰ ہاوٴس
اختیارات کی مدت 3مئی کوختم ہوگئی تھی،توسیع انسداددہشت گردی ایکٹ کے تحت کی گئی،رینجرزاختیارات کی سمری توثیق کیلئے وزارت داخلہ کوبھیجی جائے گی

تحریک انصاف کا فیصل آباد جلسہ،مقامی تنظیم کا شاہ محمود قریشی ،نامزد کارکن کی زیر نگرانی کام کرنے سے انکار
خرم منظور نہ صرف نااہل ہے بلکہ ذاتی نمود ونمائش کا شائق ہے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے چوہدری اعجاز کی زیر نگرانی کمیٹی تشکیل دیں،عمران خان کو خط

لیمن کی بوتلیں پینے والے13بچے بے ہوش ، مقامی اتائی ڈاکٹروں کے پاس زیر علاج ،حالت خطرے سے باہر، دکاندار فرار

فیصل آباد،صنعتوں کیلئے خوشخبری،وزیراعظم کی ہدایت پرٹکسٹائل پروسیسنگ سیکٹرکوسال بھرگیس سپلائی جاری رہے گی
1200 MCFآرایل این جی گیس سسٹم میں شامل کردی جائے گی،ساتھ ہی انڈسٹریل نئے کنکشن بھی بحال کرنے کی پالیسی بحال کرنے کافیصلہ
نوازشریف کی ہدایت کے مطابق فیصل آبادمیں ٹیکسٹائل انڈسٹریل ایریاجہاں گیس پریشرکم ہونے کی شکایات ہیں اسے فوری حل کرکے گیس پریشرشکایات کافوری ازالہ کیاجائے،جنرل مینیجرSNGPLمحمدحنیف رامے کی اپٹیماوفد سے گفتگو

سابق صوبائی وزیر ریاض فتیانہ نے جولائی میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
نئی سیاسی جماعت ملک میں انقلاب لائے گی،انقلاب ہی سے غریبوں کی تقدیر بدلے گی ،پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم کے استعفے کے معاملے پر چار بڑی جماعتیں متفق ہیں ،شیخ رشید
حکومت نے اگر اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم نہ کیا تو اسٹریٹ پاور کا مظاہرہ کریں گے، بلاول بھٹو نے میرا دل جیت لیامیڈیا سے گفتگو

کراچی،اوپل لائیٹنگ پاکستان “ اور بین الاقوامی کمپنی ” ملر اینڈ فپس“کے درمیان اشتراک عمل کا معاہدہ طے پا گیا
ملک بھر میں خوش آئند حد تک کم بجلی خرچ کرنے والی لائیٹس دستیاب ہو سکیں گی

ٹوبہ ٹیک سنگھ،شقی القلب شوہر نے سوئی ہوئی بیوی اور تین بچوں کے گلوں پر چھری چلا دی ،دو کمسن بیٹے جاں بحق
بیوی اور ایک بیٹا انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

آج اور کل سلام آباد، فاٹا، خیبر پختونخواہ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤ ں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان