بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-02)

پانامہ لیکس نے سب سیاستدانوں کا بھانڈہ پھوڑ کر رکھ د یا، جمہوریت کے نام پر سیاستدان عوام کو لوٹ رہے ہیں،افتخار محمد چوہدری
صنعتی ادارے مزدوروں کے حقوق نہیں ادا کر رہے مزدوروں سے ظلم کیا جا رہا ہے
ہماری پارٹی جدوجہد کر کے پاکستان کے مزدوروں کو حقوق دلوائے گی، ملکی وسائل پر چوہدریوں ، وڈیروں پیروں اور میروں نے قبضہ کر رکھا ہے اور ان قابض افراد کے خلاف قانونی جنگ لڑیں گے، میرپورماتھیلو میں جلسے سے خطاب

پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں بھی بدنظمی ،خواتین ورکرز کے ساتھ بد تمیزی
مبینہ طور پر دھکم پیل خواتین زخمی ہوگئیں

چھوٹا لاہور، ن لیگ کے نوجوان رہنما قاتلانہ حملہ میں ساتھی سمیت بال بال بچ گئے

عمران خان تنقید نہیں بلکہ گالیاں نکالتے ہیں، منا بلاول بھی استعفی مانگ رہا ہے ، سعد رفیق

عمران خان کے خطاب میں رسول اللهﷺ اور صحابہ کرام کے واقعات اور موجودہ حکمرانوں کے کرپشن کے تذکرے، شرکاء آبدیدہ ہوگئے

پشاور، مشتاق احمد غنی کا سترہ سالہ لڑکی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے اڑتالیس گھنٹوں کا الٹی میٹم

اختلافات یا کوئی اور وجہ، پہلی مرتبہ تحریک انصاف کے جلسہ سے صرف عمران خان نے خطاب کیا