بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی قومی خبریں (2016-05-01)

ملک پر 67 سالوں سے استحصالی طبقہ قابض ہیں، اقتدار میں آکر لوٹی گئی ملکی دولت واپس لائیں گے، افتخار چوہدری

ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائیاں منظر عام پر لائی جائیں،سپریم کورٹ میں درخواست دائر
عدلیہ پاکستان کا سب سے اہم ادارہ ہے،ججز کا احتساب کرنا سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین چیف جسٹس پاکستان کی آئینی ذمہ داری ہے،راحیل کامران شیخ

عمران خان پر لاہور میں حملے کا خطرہ
سکیورٹی اداروں کی چیئرمین تحریک انصاف کو سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی حکومت سندھ کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف سندھ میں پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی
پاناما لیکس اپنی جگہ لیکن اعلیٰ عدالتیں پہلے سندھ میں ہونے والی اربو کی کرپشن کاازخودنوٹس لیں،سندھ میں حکومتی ادارے کرپشن سے تباہ ہوچکے ہیں، ترقی کے اعتبار سے سندھ کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا گیا ہے، پیرپگارا کی اجلا س کے بعد صحافیوں سے گفگتو

نجی ٹی وی چینل نے 30سالہ کیریئرملیامیٹ کردیا،حرجانے کیلئے عدالت سے رجوع کرونگا،اداکارحمیدشیخ

سندھ میں رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پربدعنوانی کاانکشاف
نیب نے چیف سیکریٹری سندھ سے مانگ لی

افغان حکومت کی 34لاکھ افغان شہریوں کی واپسی میں ڈیڈ لائن کی توسیع کیلئے وفاق سے درخواست

مولانا طارق جمیل خیبرپختونخوا اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں خطاب کریں گے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامہنگاہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت49ہزار500روپے سے بڑھ کر49ہزار650روپے پرجاپہنچی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک نیا ریکارڈ بن گیا
کے ایس ای100انڈیکس10بالائی حد کے اضافے سے 34700پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا
مارکیٹ کے سرمائے میں 2کھرب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے نتیجے میں سرمائے کاحجم69کھرب روپے سے بڑھ کر72کھرب روپے کے سطح پرجا پہنچا