بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

آج کی قومی خبریں (2016-04-27)

چھوٹو گینگ کا سرغنہ غلام رسول ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کاگن مین رہ چکا ہے ،رپورٹ

عمران خان کی خواتین سے بدسلوکی پر معذرت ،ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان

کراچی،لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم انکشافات،عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

سپریم کورٹ حکم کے باوجود نادرا نے این اے 110کی جانچ پڑتال رپورٹ جمع نہیں کرائی،تحریک انصاف کا چیئرمین نادرا کو خط

پی اے سی نے ایل پی جی کوٹہ سے مستفید کمپنیوں،شخصیات کا ریکارڈ طلب کرلیا،ایل پی جی لیکس کے منظر عام پر آنے سے طوفان برپا ہوگا،ا یل پی جی کوٹہ سے بعض معزز شخصیات نے اربوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں، گیس انفراسٹرکچر سیس کی مد میں 180 ارب روپے اکھٹے ہوچکے ہیں،یہ رقم وزارت خزانہ نے دبالی ہے،سیکرٹری پٹرولیم کی بریفنگ

تحریک انصاف نے” کرپشن مٹاؤ ، ملک بچاؤ“ مارچ کیلئے خصوصی بس تیار کر لی

پنجاب میں گندم کا باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف کسان بپھر گئے،باردانہ کی تقسیم کا پہلا دن کرپشن کی نظر ہو گیا،فوڈ انسپکٹر سنٹر بھون جھنگ رشوت طلب کرنے پر مقامی کسانوں نے دھلائی کر دی اور مار مار کر ادھ منہ کر دیا،حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے ڈی ایس پی تھانہ قادر پور اور اسسٹنٹ کمشنر شاہد عباس جوئیہ موقع پر پہنچ گئے‘ مقامی کسانوں کا فوڈ عملہ اور حکومت پنجاب کے خلاف شدید احتجاج اور نعرہ بازی

ٹنڈوالہ یار،ماموں نے ساتھی کے ہمراہ 6سالہ بھانجی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا