بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کی قومی خبریں (2016-04-23)

سوات ،بونیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ کے پی کے کے مشیر سورن سنگھ قتل

سینیٹ اجلاس :ملک بھر میں ”اپنا گھرسکیم“ کے تحت ایک ہزار بستیاں تعمیر نے کے منصوبے پر کام جاری ہے ،حکومت ،اسلام آباد میں گھروں کے بجائے فلیٹس تعمیر کرنے کیلئے سمری وزیر اعظم کو بھجوادی ہے، اکرم خان درانی،خیبر پختونخوا میں آئل ریفائری کے قیام کیلئے مختلف کمپنیوں کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اوگرا کی سفارشات کے بعد لاگو کی جاتی ہیں ،وزیر مملکت جام کمال،چاروں صوبوں کو آبادی کے تناسب سے زکواة فراہم کی جاتی ہے،سردار یوسف

پورٹ قاسم پر کوئلہ سپلائی نظام کی بحالی ، ایکنک نے تیرہ ارب 33کروڑ کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ سندھ کا پولیس شہداء کا معاوضہ 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 60 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ

24 اپریل کو تحریک انصاف کے جلسہ کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا، ایف نائن پارک رات 10 بجے خالی کردیا جائے گا

نوازشریف قوم سے ہاتھ کرگئے ،کمیشن کوتحقیقات کیلئے مدت کاتعین نہیں کیاگیا

وزیراعلیٰ سندھ نے 69 اے ایس آئی کی بھرتیوں کی منظوری دے دی،6000 ٹریفک کانسٹیبلز کی بھرتیوں کی منظوری دے دی

لاہور،سپیشل کورٹ سنٹرل نے 17سال پرانے کیس کا فیصلہ سنا دیا ، پی ٹی سی ایل کی ایک ملازمہ کو فراڈ کے الزام میں 6سال قید بامشقت، دس ہزار جرمانے کے ساتھ معاوضہ دینے کی سزا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی منصوبہ بندی 15 جون کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہوئی:گواہان،مزید دو گواہوں شکیل اور جنید وحید کے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بیانات قلمبند،آئی جی آفس کے کانسٹیبل احسن بٹ کے دو فائر مجھے ٹانگ اور پیٹ کے بائیں جانب لگے،گواہ جنید،مزید سماعت 26 اپریل تک ملتوی، 18 گواہوں نے بیانات قلمبند کروائے ،وکلاء عوامی تحریک

کراچی، اداکارہ شگفتہ اعجاز کے بیوٹی پارلر سے ہیروں کے ہار کی مبینہ چوری پر نیب افسر کی اہلیہ نے اداکارہ اور بیٹی پر مقدمہ درج کرا دیا