بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کی قومی خبریں (2016-04-22)

وزراء وزیراعظم سے علیحدگی میں ملاقات کیلئے وقت مانگتے رہے، بارہ فوجی افسران کو کرپشن کے الزامات پر برطرفی کی خبر پہنچنے پر وفاقی وزراء اور وزیراعظم گہری سوچوں میں ڈوب گئے،کابینہ اجلاس کی اندرونی خطاب

کراچی ،محکمہ موسمیات نے رواں برس ہیٹ ویو کا پہلا الرٹ جاری کردیا ،آئندہ 3 روز تک کراچی میں شدید گرمی پڑنے کا امکان

مظفر سید پر کرپشن کے کوئی الزامات نہیں ہیں،پرویز خٹک،رپورٹ میں اگر کسی بیوروکریٹ اور اسٹیٹس کو والوں کا نام آ گیا تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی،زیراعلیٰ خیبرپختونخوا

بہاولپور،حکومت پنجاب کاصوبہ بھرکے تعلیمی بجٹ میں اضافہ کرنے کافیصلہ،لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 5ارب روپے مختص کرنے کی تجویزبھی دیدی گئی

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں شجر کاری مہم سے متاثر”جنگل بڑھاؤ اور درخت بچاؤ کی منظوری دیدی“،وزیر اعظم نے ہر سال10 کروڑ درخت لگانے کا ٹاسک دیدیا

قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے انٹرنیٹ پر موجود توہین آمیز مواد کا سختی سے نوٹس لے لیا،پی ٹی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت

5 لاکھ کی مرسیڈیز ،6 لاکھ کا ٹریکٹر وزیر اعظم کی گاڑیوں کی قیمت پر لوگ حیران ،نواز شریف کے اثاثے عباس اینڈ کمپنی میں ایک نائب قاصد کی تنخواہ سے بھی کم

آئندہ 24گھنٹوں کہیں کہیں تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ،اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات