بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

آج کی قومی خبریں (2016-04-19)

غیر قانونی اثاثے،منی لانڈرنگ اور عہدے کا ناجائز استعمال ،لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں پٹیشن دائر

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، میرپور کے 12انتخابی حلقوں میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے انٹرویو کا مرحلہ مکمل ہوگیا، آج مہاجرین مقیم پاکستان جموں وکشمیر اوروادی کی نشستوں کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدواروں سے انٹرویو لیے جائیں گے

پاکستان مسلم لیگ(ق) نے پانامہ لیکس کی حمایت میں پاکستان تحریک انصاف کے جاتی عمرہ میں احتجاجی دھرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی

یوم تاسیس، 42 نکاتی ضابطہ اخلاق تحریک انصاف کے حوالے، اسد عمر آج اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے ملاقات کریں گے اور ضابطہ اخلاق کو حتمی شکل دیں گے

خواتین نیوز کاسٹرزاور اینکرز کو دوپٹہ اوڑھنے کا پابند بنایا جائے، مدیحہ رانا نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی

نواز شریف حکومت نے ستلج کاٹن ملز کا 6 ملین قرضہ قومی خزانہ سے ادا کر دیا۔ ایم سی بی کو ادائیگی کر دی

چھوٹو نہیں پکڑا جارہا تو لمبو کیسا پڑا جائے گا، شیخ رشید،زرداری اور نواز دونوں ایک ہی سکے کے حصے ہیں‘ جو بھی سیاسی نواز شریف کی حمایت کرے گا وہ سیاسی طور پر اپنا منہ کالا کرے گا ،چین راہداری میں کوئی بھی رکاوٹ پیدا کرے گا تو جنرل راحیل شریف اس کو نیست و نابود کردے گا، نجی ٹی وی سے گفتگو