بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

آج کی قومی خبریں (2016-04-18)

شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں، معروف صحافی آفتاب اقبال

لاہور ،پانامہ لیکس کے بعد امریکہ بھی پاکستان میں متحرک ہو گیا ،لاہور میں امریکی قونصلر جنرل نے وزیر اعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی

خیبربینک ایم ڈی کے متنازعہ اشتہارکی بورڈ منظوری کادعویٰ بھی غلط ہے، مظفرسید ایڈوکیٹ،ایم ڈی نے متنازعہ اشتہار کی اشاعت کے بعد بھونڈی حرکت عجیب تاویلیں کیں اور دروغ گوئی کے نت نئے پُل بھی باندھنا شروع کیئے ہیں،صوبائی وزیر خزانہ

مری میں فریال تالپور ، شہلا رضا اور انور سیال کی گاڑیوں کا چالان

خواجہ آصف کی مسلم لیگ ہاوٴس سیالکوٹ میں کھلی کچہری،شہریوں نے مختلف سرکاری محکموں میں مسائل کے بارے میں درخواستیں پیش کیں ، افسران اور نمائندگان کو مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی راہیں جدا نظر آتی ہیں،کیپٹن صفدر،اعتزاز احسن اپنی بولی اور خورشید شاہ کسی اور لائن پر چل رہے ہیں، مسلم لیگ کی قیادت جوڈیشل کمیشن پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کریگی،کسی نے رائے ونڈ کی طرف احتجاج کا رخ کیا تو اسے منہ کی کھانا پڑیگی، کارکنوں سے گفتگو

کراچی،متحدہ قومی موومنٹ ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جماعت اسلامی میں شمولیت

چنیوٹ، معدنیات کی تلاش میں اربوں روپے کرپشن کا انکشاف ،سابق وزیر معدنیات کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میٹرو ، بجلی کی تنصیبات میں 1 ارب روپے کی کرپشن کا دعویٰ، نیب نے تحقیقات شروع کردیں، کرپشن میں ایک سرکاری اور 2 سیاسی ڈائریکٹر ملوث

کراچی ایئرپورٹ ،لیزرلائٹ مارنے سے جہازوں کولینڈنگ میں پریشانی کاسامنا،پولیس نے جہازوں پرلیزرلائٹس مارنے کی تحقیقات شروع کردیں، سعودی، قطر ایئر لائن کے طیاروں پرلیزرلائٹ مارنے کے واقعات رپورٹ ہوئے

فیصل آباد ،باپ ہی شیطان بن گیا، بیٹی کے ساتھ زبردستی ،درندہ صف شوہر کیخلاف بیوی کی درخواست پر مقدمہ درج