بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کی قومی خبریں (2016-04-16)

سندھ بھر سے دہشت گردی کے خاتمے اور دہشت گردوں کو سزاوٴں کیلئے انسداد دہشت گردی کی مزید نئی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خاتمے کی سمری صدرمملکت کوبھجوادی،اقبال ظفرجھگڑا

پاناما لیکس پرحمایت،فضل الرحمٰن کے بھائی کو گریڈ 20 میں ترقی،مولانا ضیاء الرحمٰن کو کمشنر افغان مہاجرین تعینات کر دیا، بطور ڈی سی او خوشاب پنجاب حکومت میں خدمات انجام دے تھے

پٹرول کی قیمت 20فی لیٹر اور بجلی پانچ روپے یونٹ مقرر کرینگے،مشتاق احمد خان،کرپشن ختم ہو توپاکستان قرض لینے والا نہیں دینے والا ملک بن سکتا ہے،جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا شانگلہ میں خطاب

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی صوبہ پنجاب کی تنظیم نو کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سابق وفاقی وزیر رانافاروق احمد خان، ندیم افضل چن، چوہدری منظور اور ندیم کائرہ شامل

پاکستانیوں کے دروازے پر کر انہیں گلے لگائیں گے،مصطفی کمال کا لطیف آباد یونٹ نمبر6میں موجود پاک سرزمین پارٹی کے دفتر کے باہر جلسے سے خطاب

پاکستانی حساس اداروں اورایف سی نے افغان اوربھارتی خفیہ ایجنسیوں کا دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،میرسرفرازبگٹی،”این ڈی ایس“اور”را“سے نوشکی میں پاک افغان سرحد کے قریب فائرنگ کے تبادلے کے بعدبھاری مقدارمیں اسلحہ ،ایمونیشن،راکٹ لانچر،مارٹربم،دھماکہ خیزمواد،دستی بم،باروداورڈیٹونیٹرسمیت ہزاروں راؤنڈبرآمدکرلئے،کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، صوبائی وزیرداخلہ کی ایف سی مددگارسینٹرمیں پریس کانفرنس سے خطاب

پانامہ لیکس کی تحقیقات پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے رہے ہیں،سعد رفیق،تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا آغاز کردیا ہے بہت جلد کوئی حتمی نتیجہ برآمد ہوگا، افہام و تفہیم سے حل نکالنا چاہتے ہیں

کوریا نے بدھا کے 2مجسمے” ادھار“ مانگ لئے، لاہور کے عجائب گھر میں محفوظ ہیں ،پاکستان کی دھرتی بدھ مذہب کی جنم بھومی ہے، کورین سفیر کاوفد کے ہمراہ گندرا آرٹ گیلری عجائب گھر کے دورہ پرگفتگو

کمیشن کرپشن ،ٹیکس چوری اور ڈاکہ زنی کی بھی تحقیقات کریگا، شہباز شریف،حسن اورحسین نواز اپنی بے گناہی ثابت کریں گے ،حکومت،فوج اور شریف فیملی کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیادہیں ،یہ افواہیں بہت پرانی ہوچکیں،پانامہ لیکس پرکوئی بھی مقدس گائے نہیں ہوگی ،کمیشن کے حوالے سے قوم ایک پیج پر ہے،تہمینہ درانی کے ٹویٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،انٹرویو

ہفتہ سے سوموارکے دوران فاٹا، خیبر پختونخواہ ،بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان