بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کی قومی خبریں (2016-04-14)

رحیم یار خان ،چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں 6 اہلکار جاں بحق ، 15 یرغمال،یرغمال بننے والوں میں ایس ایچ او بنگلہ بھی شا مل ،چھوٹو گینگ کیخلاف فضائی آپریشن کیلئے پولیس اور رینجرز کی مدد کرنے گن شپ ہیلی کاپٹر بھی پہنچ گئے

لاہور ہائیکورٹ، وزیر اعظم اور انکی صاحبزادی مریم صفدر کا نام ای سی ایل میں داخل کرنے کے لئے دائر درخواست مسترد

فیصل آباد،ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے4 افراد سمیت 25افراد جاں بحق ،25 زخمی،حادثہ جھنگ روڈ پر پیش آیا،بس اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے،وزیراعلی کا افسوس کا اظہار

میری والدہ اوربھائی میرے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں،مجھے ان سے بہت پیارہے، شہبازشریف

بیرون ملک اثاثے اور آف شور کمپنیاں ہیں ”الحمداللہ“ حسین نواز،شریف خاندان پر دباؤ ہے اور نہ ہی دھڑے بندی”الحمداللہ “ مریم نواز،شریف خاندان کا ” الحمداللہ “ سوشل میڈیا کا موضوع بن گیا

حمزہ شہباز شریف اچانک بیمار ہو گئے،ڈاکٹروں نے چند روز کے لئے مکمل آرام کا مشورہ دیدیا

سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام